متفرق

🎤 میری ملاقات ایک غیر مسلم لڑکی سے ہوئی، میں نے اسلام کی دعوت پیش کی، اس نے درج ذیل اعتراضات پیش کئے:
🎤 2۔ کافر کو کافر کہنا چاہیے ؟؟
🎤 3۔ کیا جنّات کسی کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں؟؟
🎤 1۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے ؟؟
🎤 اگر کسی کی شادی کے لئے دو رشتے موجود ہوں تو اس میں سے ایک کا انتخاب کس طرح کرنا ہوگا کیا والدین کا مشورہ ماننا ہو گا یا استخارہ کرنا ہو گا ؟؟
🎤 2۔مسلمان ایک ہی طریقہ اسلام کی پیروی کیوں نہیں کرتے ہیں؟؟
🎤 ’سنہّ‘ سے کیا مراد ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا خواتین ’ریزر‘ کا استعمال کر سکتی ہیں ؟؟
🎤 3۔ اگر پینٹ یا شلوار کا پائنچہ (بوٹم ۔ bottom) فولڈ (fold)کیا گیا ہو تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤 1۔ عراقی دفاعی کونسل کا کیا مقصد ہے؟؟
🎤 کیا سبز عمامہ باندھنا سنّت ہے اور کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟
🎤 اگر ہندوستان کی جنگ کسی مسلم سے ہو تو ہندوستانی مسلمانوں کو کس کا ساتھ دینا چاہیے ؟؟
🎤 میرے کچھ دوست ڈاکٹر بیرونِ ملک مقیم ہیں وہاں جنسی کمزور مریض کو زبانی جنسی باتوں کا مشورہ دیا جاتا ہے، کیا اسلام میں جائز ہے ؟
🎤 2۔ مرزا قادیانی کس طرح مَرا؟؟
🎤 1۔ اہلِ بیت کون ہیں؟؟
🎤 2۔ اعلحٰضرت نے ’وصایاشریف‘ میں فرمایا کے بعد میرے انتقال کے میری قبرپر چاول، دال، روٹی وغیرہ لے آنا ، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 2۔ اگر کوئی شخص بار بار عمرہ کرے اور ہر عمرے کے بعد کہیں کہیں سے کچھ بال کٹوائے، تو کیا درست ہے؟؟
🎤 کیا قرآن کی تلاوت کے لئے با وضو ہونا ضروری ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا اﷲکو ’GOD‘(گوڈ) کہہ سکتے ہیں؟؟
🎤 ’قرونِ اولیٰ ‘کے کسی امام کی کربلا کے موضوع پر لکھی گئی کتاب کا نام۔
🎤 وراثت؍ترکہ کی تقسیم۔
🎤 1۔ اعلحٰضرت نے فرمایا کے حضرت برکات احمد کے جنازے میں حضورﷺ تشریف لائے تھے اور نمازِجنازہ میں (اعلحٰضرت) نے پڑھائی، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 عقل کی داڑھ سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے ؟؟
🎤 مستقبل کا فیصلہ والدین کو مدِّنظر رکھتے ہوئے کسطرح کرنا چاہیے ؟؟
🎤 یہاں مغربی افریقہ میں قادیانی بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، براہِ کرم ان کے خلاف کوئی کتاب بھیجیں تا کہ ان کے عقائد لوگوں کو بتائیں جا سکے۔
🎤 2۔ کیا کوئی شخص کوچنگ سینٹر میں لڑکیوں کو پڑھا سکتا ہے؟؟
🎤 بغیر اجازت کسی کی آواز ریکارڈ کرنا کیسا ہے؟؟ کیا ایسا کرنا گناہ کہ زمرے میں آتا ہے؟؟
🎤 کچھ عرصہ قبل میں نے ایک صاحب کی گھڑی اور سونے کی رِنگ چوری کی تھی اس نے مجھ سے قرآن اُٹھوایا اور میں قرآن پر ہاتھ رکھ کرانکار کردیا۔ اس کے کچھ عرصے بعد میں نے اس شخص کو سب کچھ بتا دیا اس نے مجھے معاف کر دیا۔ اب مجھے کیا کفارہ ادا کرنا چاہیے؟؟
🎤 میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔
🎤 میں اکثر خواب میں دانت ٹوٹتے دیکھتی ہوں، پچھلے دنوں میں نے دیکھا کہ بائیں جانب کی داڑھوں کو ہلارہی ہوں اور وہ بغیر تکلیف کے ٹوٹ گئیں، براہِ کرم تعبیر بتائیں۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up