متفرق

🎤 1۔حضور ﷺ نور ہیں سے مراد ،عالمِ امکان میں بہترین اور لطیف مخلوق ہیں جبکہ ہم صرف نور کہتے ہیں تو بد مذہب اور عام آدمی یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے مراد روشنی یا اس جیسی کوئی چیز ہے، کیایہ لوگوں ذہن میں الجھن پیدا نہیں کرتی؟؟
🎤 2۔ دعوتِ اسلامی نے ایک پمفلیٹ نکالا ہے جسکا عنوان ہے ’پانی سے علاج‘، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 3۔ کیا شیئرز کا کاروبار خالصتاً جوا ہے ؟؟
🎤 کیا میں وصیت کر سکتا ہوں کہ میرے مرنے کے بعد میرے گردے کسی کو دے دینا؟؟
🎤 5۔ کیا باتھ روم میں مسواک استعمال کر سکتے ہیں؟؟
🎤 2۔زمین اور آسمان پر کون کون سے پیغمبر موجود ہیں ؟؟
🎤 حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ عنہ اور مسلِمہ کذاب کی فوجوں کے درمیان جب لڑائی ہو رہی تھی تو دونوں طرف سے “ﷲ اکبر”کے نعرے بلند ہوئے۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ سے کہا کہ مسلمانوں اور مرتد کا فرق کس طرح معلوم کریں، انہوں نے فرمایا کہ تم “یا رسول ﷲ”کا نعرہ لگاؤ۔ کیا یہ بات درست ہے اور کس کتاب میں حوالہ ملے گا ؟؟
🎤 اکر یہ درست ہے کہ حضرت حوا علیہاالسلام کو حضرت آدم علیہ السلام کی پسلی سے پیدا کیا گیا تھا تو کیا اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ہر عورت اپنے شوہر کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے؟؟
🎤 کیا اسقاطِ حمل جیسے فعل کی کوئی معافی ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا ہم اہلِسنّت حنفی اور شافعی مذہب کے عقائد میں فرق ہے ؟؟
🎤 داڑھی فرض ہے یا سنّت اور کیا قرآن شریف میں داڑھی سے متعلق کوئی آیت ہے ؟؟
🎤 چغل خوری اور “غیبت”میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤 بینک میں کام کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤 کیا حضورﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا ؟؟
🎤 جب کسی چیز کو حرام ٹھرانا مقصود ہے تو پھر اﷲاس چیز کو تخلیق کیوں کرتا ہے ؟؟
🎤 کیا صفر کے مہینے میں بلائیں نازل ہوتی ہیں اور کیا اس میں لوگوں کو صدقہ وغیرہ کرنا چاہیے ؟؟
🎤 2۔ اہلِسنّت و جماعت کے امیرکون ہیں ؟؟
🎤 2۔ نعت شریف پڑھنے پر معاوضہ لینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 چھینکنے پر اﷲکی تعریف کرنا اور اس پر جواب دینا۔
🎤 میری بینائی کمزور ہو گئی ہے میری عمر 25سال ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
🎤 2۔ پانی کے رنگ کو کالا ثابت کرنے کے لئے اعلیٰحضرت نے کوئی ریسرچ کی ہے؟؟
🎤 2۔ اگر کُتّا ہم سے یا ہمارے کپڑوں سے مَس ہو جائے تو یہ حرام ہے، ایسا کیوں ہے؟؟
🎤 2۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟؟
🎤 میرے ایک دوست نے پوچھا ہے کہ ہم رمضان اور عید کی مبارکباد دیتے ہیں، کیا اس کا کوئی شرعی ثبوت ہے ؟؟
🎤 میں ڈیپریشن کا شکار ہوں، براہِ کرم دعا فرمائیں اور کوئی وظیفہ بتائیں۔
🎤 قرآنی آیات کو بطورِدعا پڑھنے کے لئے اس میں جمع کا صیغہ لگانا کیسا ہے ؟؟
🎤 ’آغا خانیوں‘ اور ’مسلمانوں‘ میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤 3۔شبِ برأت کی کیا فضیلت ہے اور یہ کیوں منائی جاتی ہے ؟؟
🎤 سیّد الشھداء ’حضرت امامِ حسین رضی اﷲعنہ ‘ یا ’حضرت امیرِ حمزہ رضی اﷲعنہ ‘کو کہا جا تا ہے ؟؟
🎤 1۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ عرس، وغیرہ میں لوگ پیر صاحبان پر یا نعت خوانوں پر نوٹ برساتے ہیں، اگریہ غلط ہے تو اس پر کوئی پابندی کیوں نہیں لگائی جا رہی ہے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up