بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq
Other Ulama
Events
Library
Article
Audio
Book
Islamic Images
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Shajrah
Video
About Us
Memon Masjid
Dars e Nizami
Madarsa
School
Support
معنی و مفاہم
🎤
اہلِسنّت و الجماعت کیوں نہیں لکھا جاتا ، اہلِسنّت و جماعت کیوں لکھا جاتا ہے ؟؟
🎤
قرآن شریف کے کتنے پارے ہیں ؟؟
🎤
’شیخ نجدی کا سر کاٹ کر رکھ دیا۔خنجرِ اعلیٰ حضرت پر لاکھوں سلام‘، اس شعر کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤
اس درود شریف کے کیا معنٰی ہیں ’اﷲرب محمدﷺ،نحن عباد محمدﷺ‘؟
🎤
انسان اس دنیا میں اس لئے آیا کہ وہ اﷲتعالیٰ کی عبادت کرے، جبکہ ایک نعت کا شعر ہے ’ہم آئے بھی یہاں تمہارے لئے، اُٹھے بھی وہاں تمہارے لئے‘، وضاحت فرمائیں۔
🎤
اے ختمِ رُسل، کعبۂ مقصود تو ہی-در صورت حرج ہست موجود تو ہی، براہِ کرم اس کے معنیٰ بتائیں اور اگر آپکے پاس فارسی کا یہ کلام موجود ہو تو مجھے بتائیں۔
🎤
اعلیٰحضرت کے سلام کے اس شعر کا کیا مطلب ہے ؟؟ ’پتلی پتلی گلِ قدس کی پتیاں، ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام‘
🎤
ابنِ ماجہ کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے جس سے ثابت کیا جاتا ہے کہ حدیث میں جس ملک اور جن مسلمان کا ذکر ہے وہ آج کا افغانستان اور افغانی ہیں ، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤
’حروفِ مقطعات‘ کے معنٰی کس کتاب سے ملیں گے ؟؟
🎤
’ٹیلی پیتھی‘ کیا ہے؟؟
🎤
نوال اور”لائبہ”ناموں کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
🎤
ہر اسم کا ’اسم با مسمیٰ‘ ہوتا ہے ’اﷲ‘ کا اسم با مسمیٰ کیا ہے؟؟
🎤
’عدنان‘ نام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
🎤
’سورۃبقرۃ‘ کی آیت نمبر 223کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟
🎤
’تقدیرِ مبرم ‘ اور ’تقدیرِ معلق‘ کے بارے میں بتائیں۔
🎤
براہِ کرم روح البیان کی اس حدیث کے متعلق کچھ بتائیں کہ جبریل علیہ السلام، حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا پڑھیے ’الم‘ حضورﷺ نے فرمایا میں جانتا ہوں، جبریل علیہ السلام نے عرض کی آپ کیا جانتے ہیں، حضورﷺ نے فرمایا یہ ایک راز ہے،کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟
🎤
3۔ عالمِ رؤیا سے کیا مراد ہے ؟؟
🎤
اعلیٰحضرت کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟؟ “درِ روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا، یہ نہ پوچھ کیسا پایا، تجھے حمد ہے خدایا”
🎤
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ 73فرقے ہوں گے ایک جنّتی باق جہنمی، سنا ہے کہ مسلمان وقتی طور پر جہنم میں رہیں گے، اس حدیث میں جہنمیوں کی کونسی قِسم مراد ہے ؟؟
🎤
1۔ سورۃ النساء(سورۃ نور) کی ایک آیت جس کا مفہوم ہے ’’خراب عورتیں خراب مردوں کے لئے اور خراب مرد خراب عورتوں کے لئے‘‘۔ براہِ کرم اس آیت کی تشریح فرمائیں اور میری الجھن دور فرمائیں۔
🎤
1۔ابو ہریرہ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤
1۔ میں نے اعلیٰ حضرت کی کتاب ’الکفل الفقیہہ‘ کا ترجمہ پڑھا، سمجھ میں نہیں آیا۔ براہِ کرم اس کتاب کا خلاصہ بتائیں۔
🎤
شاذیہنام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
🎤
خَدِیجَہ کا کیا معنیٰ ہیں اور صحیح تلفظ کیا ہے “خَدِیجَہ” یا “خُدَیجَہ” ؟؟
🎤
سورۃ العبس میں کا اصول بیان کے گئے ہیں ؟؟
🎤
قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ”اے ایمان والوں خود کو اور اپنے اہل کو اس نار سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہونگے”جبکہ دوسری جگہ ارشاد ہے کہ”ہم جہنم کو جنوں اور انسانوں سے بھر دینگے”دونوں آیات میں یہ ظاہری فرق کیوں ہے ؟؟
🎤
من و”سلوٰی”کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤
اسلام کے معنیٰ کیا ہیں اور بطور مسلمان ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں ؟؟
🎤
’نعت‘ کے معنیٰ کیا ہیں؟؟
🎤
کیا یہ ضروری ہے کہ قرآن شریف ’رسم العثمانی‘ کے مطابق ہی پڑھا جائے ؟؟
1
2
3
…
5
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu