حلال و حرام جائز ناجائز

🎤 2۔جس کپڑے پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو، کیا ایسا کپڑا فروخت کرنا جائز ہے؟؟ جبکہ حرم شریف کے باہر دکانوں پر اس طرح کا کپڑا فروخت ہوتا ہے۔
🎤 1۔ کیا حضورﷺ کے دور میں بھی ایسے لوگ تھے جو ادھار لے کر واپس نہیں کرتے تھے
🎤 1۔ اگر کوئی شخص شدید زخمی ہو یا ایک عرصہ سے بیہوش ہویا کوئی اور موزی مرض ہو تو کیا اس شخص کی رضامندی سے یا اسکے عزیز و اقارب کی رضامندی سے یا ڈاکٹروں کے مشورے پر اسے موت کا انجیکشن دیا جا سکتا ہے(اس وجہ سے کہ اب وہ کبھی جانبر نہیں ہو سکے گا ) ؟؟
🎤 سورج کے طلوع ہونے سے پہلے کوئی درود شروع کر دیا گیا ہو اور سورج کے طلوع ہونے کے بعد تک پڑھ رہے ہوں تو کیا یہ جائز ہے ؟؟
🎤 کیا بینک میں خواتین کا ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے، کیا مجھے اس کا گناہ ملے گا؟؟
🎤 کیا کھجور کا جوس پینا جائز ہے، میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگ اسے شراب کہتے ہیں؟؟
🎤 میں عربی نہیں جانتا ، کیا میں اردو یا انگریزی میں قرآن شریف پڑھ سکتا ہوں ؟؟
🎤 بچے کی ولادت پر شوہر کی ماں اور دیگر عزیز و اقارب کو نوٹوں کے لفافے دیے جاتے ہیں نیز اگر منگنی سے پہلے لڑکی یا اس کے ماں باپ نے حج کیا ہوتا ہے تو منگنی کے بعد لڑکی کے سسرال والوں کو ہدیہ دیا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے اور کیا ایسا عمل کرنے والا گناہ گار ہو گا ؟؟
🎤 کیا ایسے لباس فروخت کرناجائزہے جن پر تصاویر بنی ہوئی ہوں؟؟
🎤 1۔ کیا داڑھی منڈھوانے والا شخص اذان کہہ سکتا ہے؟؟
🎤 میں ایک مقامی بینک کے اہم عہدے پر فائز ہوں، میرے لئے ضروری ہے کہ میں مختلف پارٹیوں یا شادیوں میں بھی شرکت کروں، جہاں شراب اور دیگر غیر اسلامی رسوم ہوتی ہیں (میں خود یہ فعل نہیں کرتا ہوں)، اگر میں ان پروگرامز میں شرکت نہ کروں تو 100%یقین ہے کہ میری ملازمت چلی جائے گی، نیز میں ہندوپاک کے 260مدارس کی معاونت کرتا ہوں، ملازمت ختم ہونے کے بعد، میں اس نیکی سے بھی محروم ہو جاؤں گا۔
🎤 انشورنس کمپنی میں ملازمت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 نعلین شریف کا اسٹیکر قرآن شریف پر لگانا کیسا ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا بالوں پر خضاب لگانا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ میں دین سیکھنا چاہتا ہوں لیکن گھریلو مجبوریوں کی بنأ پر فل ٹائم مدرسہ میں داخلہ نہیں لے سکتا،سب سے پہلے میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟
🎤 1۔ کیا تصویر کھنچوانا حرام ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا کوئی خاتون اپنے والد کی قبر پر جا سکتی ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا پوسٹ مارٹم جائز ہے؟؟
🎤 محرم الحرام کے دس دنوں میں ’پنجہ‘ رکھنا کیسا اور عاشورہ کے دن آگ میں چلنا، کیایہ جائز ہے؟؟
🎤 کیا دین میں جائز ہے کہ شلوار ٹخنوں کے نیچے باندھی جائے؟؟
🎤 والد کوئی کام کرنے سے اولاد کو منع کرے اور والدہ اجازت دے تو اس صورت میں کس کی بات مانی جائے ؟؟
🎤 کیا سگریٹ پینا جائز ہے ؟؟
🎤 3۔ کیا حیلہ کرنا جائز ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے ؟؟
🎤 میں آج کل کراٹے سیکھ رہا ہوں، جاپانی رواج ہے کہ کراٹے کے ٹیچر کے سامنے ذرا سا سر جھکایا جاتا ہے، کیا یہ اسلامی نقطئہ نظر سے درست ہے؟؟
🎤 2۔(الحمد اﷲ) میری شرعی داڑھی ہے ۔میں جہاں بھی ملازمت کیلیے جاتا ہوں وہ لوگ کہتے ہیں کہ آ پ شیو بنا کر آئیں ، لہذٰا مجبوراًاس وقت ایک پاکستانی اسٹور پر کام کر رہا ہوں ، براہِ کرم مشورہ دیں کیا کروں ؟؟
🎤 1۔ کیا آرٹیفیشل جیولری پہننا حرام ہے؟؟
🎤 کیا فلسطینی خود کش حملے جائز ہیں، مرنے والا’شہید‘ کہلائے گا یا ’دہشت گرد‘؟؟
🎤 آپ نے فرمایا کہ جادو سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ کہاں سے ثابت ہے ؟؟
🎤 1۔ علمِ غیب کی تعریف کیا ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up