2۔(الحمد اﷲ) میری شرعی داڑھی ہے ۔میں جہاں بھی ملازمت کیلیے جاتا ہوں وہ لوگ کہتے ہیں کہ آ پ شیو بنا کر آئیں ، لہذٰا مجبوراًاس وقت ایک پاکستانی اسٹور پر کام کر رہا ہوں ، براہِ کرم مشورہ دیں کیا کروں ؟؟
مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ