عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 کسی دوسرے مسلک ؍فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا۔
🎤 دوسرے فرقے؍ مسلک کے افراد کے ذبیحہ کاحکم۔
🎤 6۔وضو کا بچا ہوا پانی نجس جگہ گرانا مکروہ ہے جبکہ مسجدوں میں یہ پانی نالی میں چلا جاتا ہے، حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 2۔ اہلِسنّت و الجماعت بزرگانِ دین کا عرس مناتے ہیں مگر حدیث میں اس طرح کی بات نہیں ہے، برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
🎤 2۔ فتاوٰی عالمگیر میں لکھا ہوا ہے کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ ’میں ﷲاور اس کے رسول ﷺ کو حاضرناظر جان کر گواہی دیتا ہوں یا کہتاہوں کہ اﷲاور اس کے رسولﷺ حاضرناظر ہیں تو اس کا ایمان چلا جائے گا‘، وضاحت فرمائیں ۔
🎤 تبلیغی جماعت کے لوگ گھر گھر اور شہر شہر جا کر تبلیغ کرتے ہیں، کیا یہ سنّت ہے ؟؟
🎤 2۔ مجھے قادیانیوں کے بارے میں کچھ کتابوں کے نام بتائیں۔
🎤 1۔شبِ قدر کے بارے میں کچھ بتائیے۔
🎤 4۔ وہابی مسجد میں مزار بنانے کو منع کرتے ہیں اس کے جائز ہونے کی کوئی دلیل دیجئے۔
🎤 کیا ﷲکے سوا کسی اور کو مدد کے لئے پکار سکتے ہیں ؟؟
🎤 اسلام میں عرس کی کیا حقیقت ہے ؟؟
🎤 حضور ﷺ کو داماد اور خسر جیسے الفاظ: 1۔ خلفائے راشدین کو حضور ﷺ کا داماد اور سسر وغیرہ کہنا کیسا ہے جبکہ اس کے معنیٰ ایک گالی کے بھی ہیں۔
🎤 4۔ ایصالِ ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟؟
🎤 3۔ میرے والد صاحب کو منہاج القرآن والوں نے بہکا دیا ہے اور میرے پیر مولانا الیاس قادری صاحب سے متعلق اچھی رائے نہیں رکھتے نیز کہتے ہیں کہ اہلِسنّت ، ﷲ اور رسول ﷺ کو برابر کا درجہ دیتے ہیں، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟
🎤 اہلِسنّت کاکسی دوسرے مسلک یا فرقہ کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا ؟؟
🎤 کیا کوئی سنّی امام کسی دوسرے مسلک؍فرقے والوں کی نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟؟
🎤 3۔ تبلیغی جماعت سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
🎤 براہِ کرم قرآن وحدیث سے ثابت کریں کہ معراج شریف جسمانی تھی یا خواب تھا ؟؟
🎤 دیو بندیوں کے کیا عقائد ہیں ؟؟
🎤 2۔ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟؟
🎤 2۔ عموماً ایک تصویر سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حضور ﷺ کی قبر شریف کی تصویر ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 میں نے سنا ہے کہ لوگ اس لئے نیک لوگوں کے وسیلہ سے ﷲسے دعا مانگتے ہیں کیونکہ وہ خود بہت نیک نہیں ہیں ۔
🎤 1۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے یا غیر مسلم کو سلام کرنا۔
🎤 نمازِ جنازہ کے بعد دعا پڑھنے کا ثبوت۔
🎤 امامِ کعبہ کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی دلیل۔
🎤 سورۃ بقرۃ کی ایک آیت کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی اور کے نام پر کھانا جائز نہیں ہے، اس آیت کی دلیل دے کر اگر کوئی مجھے نیاز کھانے سے منع کرے تو میں اسے کیا جواب دوں؟؟
🎤 4۔ اگر کوئی شخص حضور ﷺ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ (معاذﷲ) حضور ﷺ سے بھی گناہ سر زد ہواہے تو اس شخص سے متعلق ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاھیئے ؟؟
🎤 1 ۔ کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ ﷲکے رسول اور اولیاء ﷲحیات ہیں؟؟
🎤 عزاداری کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔ میں جس جگہ رہتا ہوں وہ علاقہ شہر کا ایک کونا سمجھ لیں اس لئے وہاں دور تک کوئی مکتبہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کھولنے پر تیار ہے کیونکہ وہاں اتنا زیادہ کام بھی نہیں ہے۔ ہمارے اسلامی بھائیوں کی دقُت کے پیشِ نظر میں مسواک، اسلام کتب، عطر اور اس طرح کی دیگر چیزیں لے آیا اور اس طرح سب بھائیوں کو کافی سہولت ہو گئی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا مسجد میں ان چیزوں کی خریدوفروخت میں کوئی قباحت تو نہیں ہے ؟؟ کیونکہ اس خریدوفروخت کا مقصد منافع نہیں ہے، البتہ میں ہولسیل ریٹ پر چیزیں خرید کر بازار سے سستا بیچتا ہوں، اس میں اول تو بچت کم ہی ہوتی ہے اور جو ہوتی ہے تو اس میں سے اکثر امام صاحب یا نئے اسلامی بھائیوں کا ذہن بنانے کے لئے بطور تحفہ خرچ ہوتی ہے تو کیا ایسا سامان مسجد کی الماری میں رکھنے کی اجازت ہے کیونکہ مسجد کی الماری کے علاوہ ایسی کوئی خاطر خواہ جگہ نہیں جہاں یہ سامان بحفاظت رکھا جائے، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up