بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
عقائد فقہ اختلافی مسائل
🎤
2۔ کیا ہم اولیاء ﷲکا عرس منا سکتے ہیں ؟؟
🎤
براہِ کرم علمِ غیب اور حیات النبیﷺ کے بارے میں قرآن کے حوالے سے بتائیں ۔
🎤
1۔ علیہ اور علیک میں کیا فرق ہے؟؟ 2۔ کیا قرآن شریف سے ثابت ہے کہ حضورﷺ بعد ازوصال بھی حیات ہیں ؟؟
🎤
2۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے امام کے دادا پیریعنی حضرت علامہ شیخ حمزہ کا حضورﷺ کے علمِ غیب سے متعلق کیا عقیدہ تھا ؟؟
🎤
1۔ بریلویوں کو بدعتی کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
🎤
1۔ حضرت عائشہ رضی ﷲعنہا کا انتقال کس طرح ہوا تھا ،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ نے انہیں شہید کیا ؟؟
🎤
عرس منانا شرکِ اکبر ہے، حضور ﷺ نے مزار بنانے سے منع فرمایا ہے۔
🎤
2۔ اگر کوئی شخص اسلام قبول کرے تو اسے کون سا فقہ اختیار کرنا چاھیئے ؟؟
🎤
4۔ جب اعلیٰ حضرت حرمین شریفین گئے اور وہاں کے علمأ نے علمِ غیب سے متعلق پوچھا تو اعلیٰ حضرت نے کیا جواب دیا ؟؟
🎤
اگر امام کے عقیدے کے متعلق علم نہ ہو تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے ؟؟
🎤
رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت۔
🎤
2۔ حضورﷺکو ’یا نوراﷲ‘کہناکیسا ؟؟
🎤
2۔ آپ اپنی جماعت کو اہلِسنّت کی واحد تنظیم کیوں کہتے ہیں، جبکہ آپ کے فرقہ کو ابھی100سال بھی نہیں ہوئے ہیں ؟؟
🎤
وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے عنایت فرمائیں۔
🎤
اگر حضورﷺ حیات ہیں تو اُن کی نمازِ جنازہ کیوں ادا کی گئی ؟؟
🎤
2۔ کیا قادیانیوں کی ویب سائٹ اہلِسنّت کی ویب سائٹ میں شامل ہے؟؟
🎤
2۔ کیا قبر (مزار) پر ہاتھ لگانا جائز ہے ؟؟
🎤
2۔ جب حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا پر بہتان لگایا گیا اس وقت حضورﷺ فکر مند تھے، جب آپ کو علمِ غیب ہے تو پھر یہ کیوں ہو ا؟؟
🎤
کیا چہلم درست ہے؟؟
🎤
حضورﷺ حیات ہیں یا اپنی قبرِمبارکہ میں وفات ہیں ؟؟
🎤
کیا مزارات پر جانا جائز ہے ؟؟
🎤
5۔ کیا ہم کسی دیو بندی کو بُرا کہہ سکتے ہیں؟؟
🎤
3۔مزار پر سجدہ کرنا، دھاگہ باندھنا اور منّت کے بال اتارنا کیسا ہے ؟؟
🎤
2۔ اسٹار (بُرج) کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے ؟؟
🎤
4۔ اہلِسنّت و جماعت کی ’سعودیوں‘ کے بارے میں کیا رائے ہے؟؟
🎤
کیا اشرف علی تھانوی کا اپنا کوئی کلمہ تھا ؟؟
🎤
2۔ ریاض احمد گوہر شاہی کے کیا عقائدہیں ؟؟
🎤
1۔ صدرِ پاکستان اجمیر شریف نہ جا سکے ، درگاہ کے متولی نے کہا کہ انہیں بلاوا نہیں تھا کیا اسلام میں صاحبِ مزار کی طرف سے بلاوے کی کوئی حقیقت ہے ؟؟
🎤
براہِ کرم انگوٹھے چومنے کے جواب میں کوئی حدیث کا ثبوت دیں۔
🎤
کسی غیر سنّی امام کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا مصدّقہ ثبوت۔
« پچھلا
1
…
5
6
7
8
9
…
15
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu