عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 امامِ کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے کا شرعی حکم۔
🎤 1۔ سنّی اور وہابی میں بنیادی فرق
🎤 تقلید کیوں ضروری ہے ؟؟
🎤 قرآن شریف کی روشنی میں مسئلہ حاضروناظر ۔
🎤 حضورﷺ کے دور میں یاخلفائے راشدین علیھم الرضوان کے دور میں میلا دمنا نے کا ثبوت۔
🎤 لوگ یا محمدﷺ کیوں پکارتے ہیں اور اس کا کیا ثبوت ہے ؟؟
🎤 حضورﷺاپنی قبرِمبارک میں حیات ہیں، اس کا کیا ثبوت ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا حضور ﷺ نور ہیں؟؟
🎤 کیا ہم موجودہ عیسائیوں کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قوم کہیں گے اور کیا انہیں ہم اہلِ کتاب کہیں گے جبکہ وہ ’بائبل‘ کی مکمل تعلیمات پر عمل نہیں کرتے۔
🎤 1۔ جب ہم حق پر ہیں تو پھر حرمین شریفین کی میزبانی بد مذہب کے پاس کیوں ہے ؟؟
🎤 5۔ کسی بزرگ کے نام کا “چلّہ “بنانا کیسا ہے؟؟
🎤 1۔ کیا مسلمان بزرگانِ دین کو مدد کے لئے پکار سکتے ہیں، اور کیا یہ شرک ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا تہجد کی نماز بھی قبول نہیں ہو گی؟؟
🎤 2۔ اہلِ تشیع کا ماتم کرنا۔
🎤 کسی وہابی؍دوسرے فرقے کے امام کے پیچھے کسی حنفی کا نماز پڑھنا۔
🎤 1۔ لوگ کہتے ہیں کہ مزارات پر نہیں جانا چا ہیے بلکہ 40دن کے لئے تبلیغ میں جانا چاھیئے، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 7۔ کالج میں ایک تقریب کے دوران مسلمان طلبأ کے ماتھے پربھی “ٹیکا “لگایا گیا، کیا تجدیدِ ایمان اور نکاح کرنا ہو گا؟؟
🎤 شیعہ جو عیدِ غدیر مناتے ہیں ،وہ کیا ہے ؟؟
🎤 2۔ بزرگانِ دین کی طرف سے میلاد منانے کا ثبوت۔
🎤 تبلیغی جماعت سے متعلق۔
🎤 2۔ کیا رسولﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنا بدعت ہے ؟؟
🎤 1۔ آپ کی ایک تقریر میں آپ نے آزر کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا چچا بتایا جبکہ قرآن کی سورہ انعام، آیت نمبر 74میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آزر ہے۔ براہِ مہربانی تفصیل سے بتائیں۔
🎤 2۔ کوئی شخص حضور ﷺ کے نور ہونے کا انکار کرے تو اس کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 9۔ ایک مسلمان لڑکے نے کالج میں تقریر کی جس کا موضوع تھا “خدا کا وجود نہیں ہے”، صرف تقریر کی حد تک اس نے یہ موضوع پڑھا یہ اسکا ایمان نہیں ہے، کیا وہ لڑکا تجدیدِ ایمان کرے گا؟؟
🎤 1۔ کیا قادیانی کافر ہیں ؟؟
🎤 دوسرے مذہب کے لوگ یہ کہتے ہیں کہ نور سے متعلق حضرت جابر رضی ﷲ عنہ کے حدیث ضعیف ہے اور اس کی کوئی سند نہیں ہے کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 میں سنّی حنفی ہوں (کویت سے)۔ لوگ مجھے مجبور کرتے ہیں کہ میں رفع یدین کروں اور سینے پر ہاتھ باندھوں۔ براہِ کرم “سہہ ستہ”سے بتائیں کہ حضور ﷺ نے کس طرح نماز پڑھی اور کہاں ہاتھ باندھے؟؟
🎤 کیا گوہر شاہی امام مہدی ہے اور اسکا چہرہ حجرِاسور پر نظر آتا ہے ؟؟
🎤 1۔اہلِسنّت وجماعت اوردیو بندی حضرات کے کیا عقائد ہیں ؟؟
🎤 اولیاء اﷲکا ثبوت۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up