عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 1۔ طاہرالقادری کے خلاف فتویٰ کن مفتی نے دیا اور کیا یہ فتویٰ مل سکتا ہے؟؟
🎤 اہلِ تشیع کی کتاب ’احیائے دین‘ کے جواب میں اہلِسنّت کی کون سی کتاب ہے ؟؟
🎤 4۔ اولیأ اﷲ کے مزارات پر فاتحہ اور وسیلہ کے بارے میں بتائیں جبکہ عام انسان کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی۔
🎤 فقہ کے چار امام۔
🎤 کیا یہ ممکن ہے کہ مختلف مسائل کے لئے مختلف اماموں کے تقلید کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ کچھ عرصے پہلے ’جنگ‘ کے ’سنڈے میگزین‘ میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے بارے میں آرٹیکل آیا تھا جس کو احتشام الحق تھانوی صاحب نے شرعی طور پر جائز ثابت کیا۔ علمائے حقأ کی اس بارے میں کی رائے ہے؟؟
🎤 کیا آپ کے پاس انگوٹھے چومنا، شبِ برأت اور میلاد منانا،وغیرہ کا قرآن اور حدیث سے کوئی ثبوت ہے ؟؟
🎤 3۔جب دین مکمل ہو گیا تو پھر ہم اس میں نئی باتیں کیوں شامل کرتے ہیں؟؟
🎤 گلے میں تعویذ ڈالنا۔
🎤 وہابی کسے کہتے ہیں ؟؟
🎤 مزارات پر چادر اور پھول چڑھانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 عید الفطر ، عید الضحیٰ، شبِ معراج، شبِ برأت اور لیلۃ القدر کے متعلق عقائد بتائیں۔
🎤 ایک شخص کہتا ہے کہ اگر حضور ﷺ کو اختیا ر تھا تو ان کے چچا ایمان کیوں نہیں لائے؟؟
🎤 سنّی اور شیعہ میں کیا فرق ہے(میرے کالج میں میرے دوست حضرت علی اور حضرت امام حسین علیھم الرضوان کے ماننے والے ہیں یہ لوگ تین وقت کی نماز پڑھتے ہیں ۔ کچھ نے بتایا کے ہم خلفائے راشدین کو نہیں مانتے ہیں)
🎤 لوگ صاحبِ مزار کے سامنے سے گذرتے ہوئے صاحبِ مزار کو سلام کرتے ہیں، اس کی حقیقت کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ اولیأ ﷲ سے متعلق ہمارے عقائد کیا ہونے چاہئیں۔
🎤 مسئلہ رفع یدین ۔
🎤 ہمارے یہاں تبلیغی بحث کرتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ناظر نہیں ہیں، براہِ کرم تفصیلاً بتائیں۔
🎤 2۔ شبِ معراج کی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
🎤 2۔ کیا وسیلہ دینا جائز ہے ؟؟
🎤 حنبلی امام کے پیچھے نماز کا شرعی حکم۔
🎤 2۔’ث‘، ’ذ‘، ’گ‘، ’غ‘، ’ک‘ اور ’ق‘ کا عربی میں صحیح تلفظ کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ وہابی حکومت ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں حج اور نمازوں کی ادائیگی
🎤 کیا کونڈے کی نیاز کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 کیا سوئم، چالیسواں اور حاضر و ناظر پر اعتقاد نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟؟
🎤 بد مذہب ؍دوسرے فرقوں کے سادات سے کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہیے ؟؟
🎤 اعلیٰحضرت نے کن چار مولویوں کے کفر کا فتوٰی دیا اور کیوں ؟؟
🎤 1۔ مولانا احمد رضا خان نے اپنی کتاب حدائقِ بخشش ، جلد سوم، صفحہ نمبر 37میں، حضرت عائشہ رضی ﷲتعالیٰ عنہا سے متعلق کچھ لکھا ہے، اس سے اُنکی کیا مراد ہے ؟؟
🎤 4۔ کیا مزار کو سجدہ کر سکتے ہیں؟؟
🎤 1۔ آلِ محمد کی تعریف کیا ہے اور کیا آلِ محمد کی تقلید کے بغیر ہم سنّت پر عمل کر سکتے ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up