حضرت خواجہ غریب نوازرحمۃ اﷲ علیہ کے مزار کے گنبد پر کسی بزرگ کا عکس نظر آیا، اس پر اگر کوئی شخص کہے کہ اسلام میں تصویر حرام ہے تو یہ مزار پر عکس کہاں سے آ گیا تو اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟
میں اعلیٰحضرت کا معتقد ہوں، براہِ کرم درجِ ذیل شعر کا مطلب بتائیں جو کہ قصیدئہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲعنہا میں ہے : “جوبن کا اُبھار”
حال ہی میں افغان حکومت نے کچھ عیسائیوں کو عیسائیت کی تبلیغ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کیاکِسی اسلامی ملک میں اس طرح کی سر گرمیوں کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟؟
3۔ شمعِ شبستانِ رضا میں فال نکالنے کا جو طریقہ بتایا گیا ہے، اس بارے میں حکمِ شرع کیا ہے اور کیا یہ جائز ہے ؟؟
فاتحہ کے دوران جب درود شریف والی آیت پڑھی جاتی ہے تو درمیان میں لوگ ’حق نبیﷺ‘ کیوں کہتے ہیں، کیا یہ سنّت یا واجب ہے ؟؟