ہمارے یہاں دو جماعتیں ہوتی ہیں ، اہلِسنّت کی اور دیو بندی کی، تراویح اہلِسنّت کے امام پڑھاتے ہیں، امام صاحب کہتے ہیں کہ دیو بندیوں کا بھی حق ہے کہ وہ یہاں نماز پڑھے۔ ایسے شخص کے بارے میں شرع حکم کیا ہے ؟؟
حضور ﷺ ﷲ کے آخری نبی ہیں، پھر آپ ﷺ نے یہ کیوں فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر (رضی ﷲ عنہ) ہوتے ؟؟
حمل کے بعد اتنی ہمت نہ ہو کہ روزے لوٹا سکیں تو اسکا فدیہ دے سکتے ہیں، اگر ’ہاں‘ تو فدیہ کی رقم کیا ہے یا پھر روزے لوٹانا ضروری ہے ؟؟
اگر نکاح اس نیت سے کیا جائے کہ میں ایک مہینہ بعد طلاق دے دوں گا اور لڑکی کو بھی اس بات کا علم ہو،کیا یہ نکاح درست ہوگا؟؟