میرے ایک عزیز کا حال ہی میں انتقال ہوا اسکی بیوی کے گھر والے حق مہر مانگ رہے ہیں کیا شوہر کے انتقال کی صورت میں بھی بیوی کو حق مہر دیا جائے گا؟؟
1۔ کیا یہ درست ہے کہ حضرت امیرِ معاویہ نے کسی جنگ میں رسول ﷲﷺ کے دانت مبارک شہید کئے اور رسول ﷲﷺ نے فرمایا کا اس کا بیٹا میرے بیٹے کے قتل کا ذمّہ دار ہو گا، اس وجہ سے حضرت امیرِ معاویہ نے ایک عرصہ تک شادی بھی نہیں کی، نیز انہوں نے وتر میں بھی غلطی کی۔(میں تینوں خلفاء کو بھی مانتی ہوں لیکن حضرت امیرِ معاویہ کی شخصیت سے متعلق میں الجھن کا شکار ہوں)؟؟
اعلیٰحضرت کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟؟ “درِ روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا، یہ نہ پوچھ کیسا پایا، تجھے حمد ہے خدایا”
اگر کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو اور دوسرا شخص اسے یہ کہے کہ “کیا جہنم بڑھ گیا ؟؟”تو کیا ایسا کہنا کفر ہے ؟؟