مجھے خوف بہت آتا ہے ۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ تجویز کریں اور براہِ کرم روزگار کے لئے بھی کوئی وظیفہ تجویز کریں۔
میرے آفس میں کیشئر دفتری کھاتہ سے کچھ رقم لے کر ذاتی استعمال میں لاتا ہے اور دو یا تین دن بعد اسی کھاتہ میں واپس جمع کر دیتا ہے۔ اس کی خبر ہمارے ڈائریکٹر کو نہیں ہے، کیا یہ فعل جائز ہے؟؟
1۔ ایک شخص ہمارا قرض دار ہے اور وہ دیوالیہ ہو چکا ہے، اُس کے پاس دو فلیٹ تھے جو ہم نے اُس سے سولہ لاکھ روپے میں لے لئے جبکہ اس کی مارکیٹ قیمت بارہ لاکھ تھی اور ہم نے وہ فلیٹ زکوٰۃ میں دے دئیے، براہِ مہربانی بتائیں کہ ہم زکوٰۃ میں بارہ لاکھ لکھیں یا سولہ لاکھ؟؟
کیا اعلیٰ حضرت کے پاس کوئی ایسا سوال آیا کہ جس کا جواب علمأنہ دے سکے ہوں اور اعلیٰ حضرت نے اس کا جواب دیا ہو ؟؟
میں سنّی حنفی ہوں (کویت سے)۔ لوگ مجھے مجبور کرتے ہیں کہ میں رفع یدین کروں اور سینے پر ہاتھ باندھوں۔ براہِ کرم “سہہ ستہ”سے بتائیں کہ حضور ﷺ نے کس طرح نماز پڑھی اور کہاں ہاتھ باندھے؟؟