کیا ہم موجودہ عیسائیوں کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قوم کہیں گے اور کیا انہیں ہم اہلِ کتاب کہیں گے جبکہ وہ ’بائبل‘ کی مکمل تعلیمات پر عمل نہیں کرتے۔
تقریباً5سال قبل میری منگنی ہوئی تھی، جب تک میری بہن کی شادی نہیں ہوتی میں بھی شادی نہیں کرسکتا، شریعت کے مطابق میں کب تک منگنی برقرار رکھ سکتا ہوں ؟؟