4۔ اگر کسی پر رات میں غسل فرض ہو جاتا ہے جس کا اس کو علم نہیں ۔اگر وہ صبح غسل کئے بغیر نماز ادا کرتا ہے یا جماعت کرواتا ہے اور بعد میں دن میں اسے پتہ چلتا ہے کہ رات میں غسل فرض ہوا تھا تو اس کی فجر کی نماز اور جنہوں نے اس کے پیچھے نما ز ادا کی توان سب کے لئے کیا حکم ہے؟؟
جب کسی بچے کو گود لیاجائے ، کیا اس صورت میں نکاح فارم اور شادی کارڈ میں اس بچے کے حقیقی والد کا نام لکھا جائے گا ؟؟