2۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ﷲ تعالیٰ نے جس کتاب کے ساتھ نبی کو بھیجا ہو وہ اُسے پڑھنا بھی نہ جانتا ہو اور نہ ہی اُس کی کوئی آیت لکھ سکتا ہو؟؟ براہِ کرم حوالوں کے ساتھ جواب دے کر میرے ذہنی انتشار کو دُور فرمائیں۔
لیزنگ (leasing)کا کاروبار کیسا ہے جس میں ایک کمپنی ایک معین منافع لگا کر اپنی چیز دوسرے کو دے دیتی ہے اور دوسرا شخص وہ رقم اقساط میں ادا کرتا ہے، کیا یہ جائز ہے ؟؟
میرا تعلق آپ کے مسلک سے نہیں ہے۔ براہِ کرم آپ اپنے مسلک کے بارے میں کچھ بتائیں اور آپ کے بڑے علمأ کون ہیں اور مولانا احمد رضا کون ہیں؟؟
2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور”یا نبی سلام علیک”پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟