میری بیوی ڈینٹیسٹ (dentist)ہے اور وہ پریکٹس کرنا چاہتی ہے اسے کون کون سے لوازمات پورے کرنے ہوں گے اور کیا اس سلسلے میں شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے ؟؟
حضور ﷺ کو داماد اور خسر جیسے الفاظ: 1۔ خلفائے راشدین کو حضور ﷺ کا داماد اور سسر وغیرہ کہنا کیسا ہے جبکہ اس کے معنیٰ ایک گالی کے بھی ہیں۔