2۔ قرآن شریف میں ﷲ کے ولی کی کیا نشانیاں بتائیں گئی ہیں؟؟ براہِ کرم آیت اور سورۃ کا نام بھی بتائیں۔
3۔ نماز کے دوران بجلی چلی جائے تو کیا کوئی شخص امام کے پیچھے تکبیر دے سکتا ہے اور تکبیر دینے کی شرائط کیا ہیں؟؟
2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ حرم شریف اور مسجدِ نبوی میں نمازی کے آگے سے نہیں گزر سکتے تو اگر ہم انتظار کریں گے تو رش کے دنوں میں بہت وقت لگ جائے گا، اس کا کیا حل ہے ؟؟
6۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نجدی اگر گمراہ ہوتے تو حرمین شریفین کی خدمت نہ کر رہے ہوتے، کیا یہ خیال درست ہے؟؟
6۔جادو اور تعویذ پرانے وقتوں میں ہوا کرتے تھے، قرآن میں اس کی ممانعت ہے، کیا تعویذ وغیرہ کرنا گناہ اور شرک نہیں ہے ؟؟