حضرت شاہ رفیع الدین نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ سے نقل فرمایا کہ امام مہدی اس وقت تشریف لائیں گے جب رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن ہوگا (کتاب قیامت کی نشانیاں)، اب جاپانی اور ساؤتھ افریقہ کے ماہرِ فلکیات ریسرچ کر رہے ہیں کیونکہ 2003عیسوی کے رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن ہونے والا ہے ۔ 1۔ اس ریسرچ سے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں؟؟ 2۔ آپ نے متفیٔ اعظم ہند سے کبھی اس مسئلہ سے متعلق کچھ سنا ہے ؟؟ 3۔اس بارے میں اعلیٰحضرت رحمۃ اﷲ علیہ کیا فرماتے ہیں ؟؟

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: متفرق

زبان: اردو

👁️ 30 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up