بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
ہمارے علاقے کے امام صاحب سیاہ خضاب سر اور ریش مبارک پر لگاتے ہیں، جبکہ اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان کی کتاب ’احکامِ شریعت‘ نظر سے گذری، اس میں آپ نے ایسے امام کا پیچھے نماز کو مکروہِ تحریمی لکھا ہے جو کہ واجب الاعادہ ہوتی ہے، جواب عنایت فرمائیں۔
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
نماز
زبان:
اردو
👁️
204
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
اگر جمعہ کے خطبہ میں امام صاحب ’واعلیٰ و اولا‘ کی جگہ ’و اولا و اعلیٰ‘ پڑھ لیں تو کیا خطبہ اور جمعہ ادا ہو جائے گا ؟؟
★
یہ کہا جاتا ہے کہ اگر حضورﷺ نمازِ تراویح باقاعدگی سے پڑھتے تو نماز فرض ہو جاتی، میری الجھن یہ ہے کہ اگریہ بات درست ہے تو پھر فجر اور ظہر کی سنّتیں حضورﷺ نے پابندی سے پڑھیں تو یہ فرض کیوں نہیں ہوئیں ؟؟
★
جب “بسم ﷲشریف”سورہ فاتحہ کا حصہ ہے تو پھر امام فجر، مغرب اور عشأ کی نماز میں بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے ؟؟
★
1۔ بغیرداڑھی والے شخص کا امامت کرانا کیسا ہے ؟؟
★
1۔ جہاں میں جمعہ پڑھتاہوں وہاں کے مولانا دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعا پڑھتے ہیں کیا یہ درست ہے کیا میں ان کے پیچھے جمعہ پڑھوں؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu