ایک لڑکی کسی بزرگ کو دیکھنا چاہتی ہے جن کا انتقال ایک عرصہ قبل ہو چکا ہے۔ ایک لڑکے نے کہا کہ اس کے لئے چلّہ کاٹنا ہو گاجو کہ دو دن کا بھی ہو سکتا ہے اور ہفتوں کا بھی ہو سکتا ہے نیز چلّہ بند کمرے میں ہو گا۔ کیا لڑکی کو اس کام کی اجازت دی جا سکتی ہے؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔