بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
بہارِشریعت میں ہے کہ عمامہ شریف کا شملہ اتنا بڑا نہ ہو کہ بیٹھنے میں دبے جبکہ شاہ عبدالحق دہلوی کی کتاب میں ہے کہ شملہ کی مقدار آدھی پیٹھ سے زیادہ نہ ہو، اس سے زیادہ بدعت اور حرام ہے۔ وضاحت کریں۔
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
223
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
جب قرآن میں اﷲ تعالیٰ نے یہ فرما دیا کہ ’اے پیغمبر! آپ سے پچھلے آنے والے تمام نبی انتقال فرما چکے ہیں ،تو پھر یہ عقیدہ کیوں رکھا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں اور وہ دوبارہ تشریف لائینگے اور اگر مان لیا جائے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ تشریف لائینگے تو کیا یہ حضورﷺ کی خاتمیتِ نبوت پر اثر انداز نہیں ہو گا ؟؟
★
کیا یہ درست ہے کہ ’پاک مردوں کے لئے پاک عورتیں اور اسی طرح بدوں کے لئے بد‘، اگر یہ درست ہے تو اس کا ثبوت کس کتاب میں ہے؟؟
★
1۔ میں نے سنّی بہشتی زیورمیں پڑھا ہے کہ ہفتہ اور بدھ کی شب جماع نہیں کرنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟
★
4۔ میری ایک عزیزہ جو کہ بیوہ ہیں ان کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ بیٹی بھی بیوہ ہے اور دونوں بیٹے بے روزگار ہیں۔ کیا میں ان کو بغیر بتائے زکوٰۃ دے سکتا ہوں کیونکہ اگر میں نے بتا کر دیا تو وہ انکار کر دیں گے؟؟
★
2۔ میرے علاقے کلفٹن میں سنّیوں کی کوئی مسجد نہیں ہے۔ براہِ کرم کچھ کریں۔
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu