2۔ کیا یہ درست ہے کہ سورۃ نور میں ارشادِباری تعالیٰ ہے کہ ’خواتین (عورت)اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ پٹخیں تا کہ مرد اس کی طرف متوجہ نہ ہوں‘، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عورت کا ناچنا بھی حرام ہے ؟؟ کیا عورت، عورتوں میں ناچ سکتی ہے ؟؟

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: خواتین

زبان: اردو

👁️ 71 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up