بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
2۔کیا کرنسی کا کاروبار جائز ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
103
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
میری عمر 51سال ہے اور پچھلے 27سال سے میں برطانیہ میں مقیم ہوں، میں کوئی کاروبار کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکں کامیابی نہیں ہو رہی ہے، دعا تعلیم فرمائیں۔
★
میری شادی میری کزن سے ہوئی جو کہ صحیح العقیدہ ہے لیکن میرے سسرال والے نجدی ہیں۔ میرے بچوں پر میرے سسرال والوں کی وجہ سے میرا کوئی دباؤ نہیں ہے اب جبکہ میں پاکستان آنا چاہتاہوں تو میرے سسرال والے بچوں کو ساتھ لے جانے سے منع کر رہے ہیں۔ اس صورت میں، اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے کہ بچوں پر میرا کوئی دباؤ نہیں ہے، اگر اُن بچوں کی پرورش نجدی ماحول میں ہوئی تو اس صورت میں روزِ محشر اس بات کا ذمے دار کون ٹھرایا جائے گا؟؟
★
حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ علیھماالسلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں، اور یہود و نصاریٰ ان کے اُمتی ہیں، ہم التحیات میں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اُن کی اولاد پر درود بھیجتے ہیں تو کیا اس سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں؟؟
★
کیا بالوں کو رنگ کیا جا سکتا ہے اگر ’ہاں‘ تو اس کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟؟
★
افغانستان پر حملے کے بعد کیا طالبان کی مدد کرنی چاھیئے اور کیا جہاد فرض ہو گیا ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu