بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
2۔ کراچی میں دیو بندیوں کی تعداد کم ہے (آپ نے اپنے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا) اور پھر انہوں نے میلاد کے جلوس پر پتھراؤ کیسے کیا؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
295
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
2۔ ایک فلاحی ادارہ زکوٰۃ کی مد سے کس قدر رقم بچا سکتا ہے؟؟ (آئندہ دنوں کے لئے مختص کر سکتا ہے؟؟)
★
3۔انگوٹھے چوُمتے ہوئے جو دُعا حضرت صدیقِ اکبر رضی اﷲعنہ نے کی تھی اُس کا ترجمہ کیا ہے؟؟ آپ نے اکثر مواقع پر کہا ہے کہــ جب بھی نبی کریم ﷺ کا نامِ مبارک آئے تو انگوٹھے چومنے ضروری ہیں ،مگر دورانِ تلاوت اور خطبے کی اذان میں منع ہے ، سوال یہ ہے کہ دورانِ خطبہ اگر کہیں پریشانی ہو رہی ہو یا کھجلی ہو رہی ہو تو کیاکیا جائے ؟؟ اگرہاتھ اُوپر کر کے کھجلی کر سکتے ہیں تو انگوٹھے چُومنے کیوں منع ہیں ؟؟ ایک ذاتی نوعیت کی بات معذرت کے ساتھ کہ ایک مرتبہ میں نے اخوند مسجد میں آپ کے فرزند حضرت شاہ عبدالحق قادری کوخطبے کی اذان میں دونوں مرتبہ باقاعدہ انگوٹھے چومتے ہوئے دیکھا ، کیا اُنہوں نے صحیح کیا یا نہیں ؟ ؟
★
1۔ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کو کافر نہیں کہا، وجہ یہ ہے کہ ممکن ہے کہ آخری وقت میں توبہ کرلی ہو، کیا یہی دلیل اشرفعلی تھانوی کے لئے دی جا سکتی ہے؟؟ ایک نے رسول ﷲﷺ کے گھرانے کو دکھ پہنچایا، کعبہ شریف میں آگ لگانے کا ذمہ دارہے، اہلِ مدینہ کو پریشان کرنے والا ہے جبکہ دوسرا گستاخِ رسول ہے۔
★
2۔ ترمذی شریف میں ایک حدیث ہے کہ “ایک نابینا شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضرہوئے، وضو کیا، دو رکعت نماز پڑھی، دعا کی اور ان کی آنکھیں روشن ہو گئی”کیا آپ اس حدیث کا عربی متن مجھے بھیج سکتے ہیں تمام راویوں کے نام کے ساتھ اور حوالوں کے ساتھ ؟؟
★
کیا آپ افغانستان کے حق میں ہیں ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu