طہارت

🎤 مجھے پیٹ کی تکلیف ہے، میں چاہتا ہوں کہ میں بھی پاک صاف رہوں اور دوسرے مسلمانوں کی طرح نمازیں پڑھوں اور روزہ بھی رکھوں، بڑا استنجا کرنے کے بعد کسی وجہ سے میں پانی استعمال نہیں کر سکتا اور ٹشوپیپر استعمال کرتا ہوں، اس سلسلے میں میرے لئے حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 2۔ غسل کے کیا فرائض ہیں ؟؟
🎤 میرا وضو بار بار ٹوٹ جاتا ہے ، براہِ کرم یہ بتائیں کہ نمازیں کس طرح ادا کروں ؟؟
🎤 وضو کے دوران’ موزوں ‘پر مسح کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟؟
🎤 موزوں پر وضو کرنے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے اور اس کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
🎤 کیا پیشاب کی جگہ سے قطروں کے نکلنے کے بعد غسل واجب ہو جاتاہے ؟؟
🎤 مسواک کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟؟
🎤 کیا پیشاب کے قطروں سے پورے کپڑے نا پاک ہو جاتے ہیں یا صرف اسی حصہ کو دھو کر کپڑے دوبارہ پہن سکتے ہیں ؟
🎤 وضو کے کیا فرائض ہیں ؟؟
🎤 غسل کے فرائض کیا ہیں ؟؟
🎤 2۔ بعض اوقات زبان سے خون آجاتا ہے اور تین، چار بار وضو کرنا ہوتاہے، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 کیا مسجد میں داخل ہونے کے لئے وضو ضروری ہے یا یہ صرف آدابِ مسجد کے لئے ہے ؟؟
🎤 2۔ مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟
🎤 3۔ کیا وضو میں ہاتھ اور پاؤں کا دھونا فرض ہے اور کیا ٹخنہ اور کہنی دھونا بھی ضروری ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up