بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq
Other Ulama
Events
Library
Article
Audio
Book
Islamic Images
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Shajrah
Video
About Us
Memon Masjid
Dars e Nizami
Madarsa
School
Support
روزہ
🎤
کیا روزہ کی حالت میں سانس کا مریض اسپرے استعمال کر سکتا ہے جس کی وجہ سے اسے ذرا سا آرام مل سکے؟؟
🎤
کیا سحر ی کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں ؟؟
🎤
2۔ رمضان میں روزے کیوں رکھے جاتے ہیں ؟؟
🎤
اگر یہ معلوم نہ ہو کہ روزہ کی حالت میں صحبت جائز نہیں ہے اور اگر بھول کر یہ فعل ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا اور گناہ ہو گا ؟؟
🎤
میری عمر 13سال ہے کیا میں روزے رکھ سکتا ہوں ؟؟
🎤
اگر کوئی شخص حا لتِ روزہ میں مَسل میں انجیکشن لگائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا ؟؟
🎤
کیا روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کر سکتے ہیں ؟؟
🎤
سحری کے بعد صبح میں اگر احتلام ہو چکا ہوتو اس صورت میں روزہ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤
تقریباً ایک مہینہ سے میرے مسہوڑوں سے خون آتا رہتا ہے، اس حالت میں کیا میری نماز یں اور روزہ ادا ہو جائیں گے ؟؟
🎤
ہرارے سے میں 450کلو میٹر سفر کرنا چاہتا ہوں، گرمی بہت زیادہ ہے، کیا میں روزہ چھوڑ سکتا ہوں، اس روزے کی قضا کا ثواب رمضان کے روزوں کے برابر ملے گا یا کم؟؟
🎤
1۔ روزہ چھوٹ جانے کی صورت میں شرعی حکم کیا ہے ؟؟
🎤
2۔اگر کوئی شخص روزہ نہ رکھے اور دن میں کھاتا رہے تو کیا وہ کھانا اس شخص کے لئے حرام ہو گا ؟؟
🎤
روزہ اور عید سے متعلق۔
🎤
کیا آنے والے رمضان میں حیض ہونے کی صورت میں عورت پہلے سے روزے رکھ سکتی ہیں ؟؟
🎤
روزہ کی حالت میں عطر، سرمہ اور تیل کے استعما ل کا کیا حکم ہے ؟؟
🎤
میں دمہ کا مریض ہوں، دن میں چار سے پانچ بار”وینٹولن اِن ہیلر”استعمال کرتا ہوں، کیا روزہ میں استعمال کر سکتا ہوں ؟؟
🎤
رمضان میں ہوائی سفر کرنے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتے ہیں اور کیا اس کی قضا لازمی ہے ؟؟
🎤
بچوں کے روزہ رکھنے کے لئے کم از کم عمر کیا ہے ؟؟
🎤
1۔ روزہ کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے ؟؟
🎤
2۔ کیا بیوی کھانے میں نمک کا ذائقہ معلوم کرنے کے لئے روزہ کے دوران کھاناچکھ سکتی ہے ؟؟
🎤
نفل روزہ کا کیا طریقہ ہے، میں نے سنا ہے کہ ایک روزہ نفل نہیں رکھنا چاہیے ؟؟
🎤
کیا شوال کے 6روزوں کا ثواب ماہِ رمضان کے روزوں کے برابر ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا صرف جمعہ کے دن روزہ رکھ سکتے ہیں یا جمعرات یا ہفتہ بھی ساتھ ملاناہو گا ؟؟
🎤
روزہ میں کریم یا لوشن وغیرہ کا لگانا کیسا ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا روزے کے دوران ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟؟
🎤
1۔حالتِ روزہ میں ہونٹوں پر کولڈ کریم لگانا کیسا ہے ؟؟
🎤
روزہ میں غسل کسں طرح کرنا چاہیے ؟؟
🎤
کیا شوال کے روزے2 شوال سے رکھنے ضروری ہیں یا نہیں ؟؟
🎤
2۔ کیا روزہ میں خون ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے ؟؟
🎤
کیا 12ربیع الاوّل کو روزہ رکھ سکتے ہیں جبکہ یہ عیدوں کی عید ہے ؟؟
1
2
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu