نکاح طلاق

🎤 کسی دوسرے مسلک یا فرقہ کے لڑکے سے کسی سنّی لڑکی کا شادی کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤 اگر کوئی شخص اپنی بیوی ، جو کہ حیض کی حالت میں ہو، کو طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی ؟؟
🎤 کیا کسی پسند کی لڑکی کے ساتھ شادی کے لئے دعا کرسکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ کیا عدّت کے دوران لڑکی اپنے چچا اور ماموں سے ملاقات کر سکتی ہے؟؟
🎤 1۔کیا شادی برادری میں کرنا ضروری ہے ؟؟
🎤 شادی سے متعلق ایک سوال۔
🎤 2۔کیا حقِ مہر نکاح کے وقت دینا چاہیے یا نکاح کے بعد ؟؟
🎤 شوہر کے ساتھ 3سال تک نہ رہنے کے بعد مجبوری میں بیوی کا طلاق مانگنا۔
🎤 3۔ شرعاًکیا طریقہ ہے کہ میں نکاح ختم کر سکوں ؟؟
🎤 2۔ کس صورت میں بیوی کو طلاق دینا جائز ہے؟؟
🎤 اولاد کا کسی اور فرقے؍مسلک کے شخص سے شادی کرنا۔
🎤 1۔ انٹرنیٹ پر شادی کے لئے کیا شرائط ہیں ؟؟
🎤 ’بائنہ‘ سے کیا مراد ہے؟؟
🎤 میں نے سنا ہے کہ اگر کوئی شخص ’طلاق، طلاق، طلاق‘ کہے تو یہ ایک طلاق ہو گی، کیا اسلام میں طلاق کا یہی درست طریقہ ہے ؟؟
🎤 گیارہ ماہ قبل میرے شوہر نے بحث کے دوران تین بار لفظِ طلاق کہا، جب کہ مجھے مکمل یقین ہے کہ میرے شوہر کا یہ مقصد نہیں تھا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤 ایک لڑکی کا نکاح سنّی حنفی مذہب پر ہوا۔ شادی کے کچھ عرصے بعد پتہ چلا کہ لڑکا شیعہ ہے، کیا نکاح باقی ہے؟؟
🎤 ڈیڑھ سال قبل میرا نکاح ہوا ہے اب میری بیوی مجھ سے خلع مانگ رہی ہے اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے اور اگر میں خلع سے انکار کردوں تو کیا وہ طلاق طلب کر سکتی ہے ؟؟
🎤 شادی کے لئے لڑکی کا والدین سے اجازت لینا۔
🎤 شوہر سے بیوی کی علیحدگی کی صورت میں اولاد کس کے پاس رہے گی ؟؟
🎤 کیا مسلمان اہلِ کتاب سے شادی کرسکتے ہیں ؟؟
🎤 ایک سوال کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ موجودہ زمانے کے یہودی اور عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے جبکہ علامہ قاضی شمس الدین علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب قانونِ شریعت میں موجودہ یہودی اور عیسائی کو “لا مذہب”کہا اور امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃنے بھی “تاریخ الخلفأ”میں حضرت ابو بکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کاقول نقل فرمایا کہ یہودی اور عیسائی سے شادی کرنا منع ہے۔ تو کیا یہ لوگ اہلِ کتاب ہیں ؟؟
🎤 میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟؟
🎤 شیعہ لڑکی کو سنّی کر کے اُس سے شادی کرنا۔
🎤 سہرا جو کہ شادی میں پڑھا جاتا ہے، کس کتاب میں لکھا ہوا ہے ؟؟
🎤 نکاح کے لئے شرعی عمر کیا ہے ؟؟
🎤 3۔ کیا کسی لڑکے یا لڑکی کی نکاح اس کے سوتیلے باپ کی بیٹی یا بیٹے کے ساتھ جائز ہے ؟؟
🎤 ’زید‘ اور ’ہندہ‘ اس طرح خفیہ شادی کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ان کے دوست احباب بھی شامل نہ ہوں اور قاضی اور پیپر ریکارڈ بھی نہ ہو، کیا اسلام میں اس طرح نکاح جائز ہے؟؟ اگر نہیں تو پھر خفیہ شادی کرنے کے ضروری لوازمات کیا ہیں ؟؟
🎤 اسلام میں ’خُلع‘ کا مفہوم کیا ہے؟؟
🎤 1۔ ایک عرصہ تک اگر شوہر اپنی بیوی سے صحبت نہ کرے تو کیا نکاح ختم ہو جائے گا؟؟
🎤 میرا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتاہے جبکہ مجھے حقوق نہیں دے رہا ، 1۔ شرعاًمیرے کیا حقوق ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up