نماز

🎤 1۔ کیا امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ پڑھے گا؟؟
🎤 کیا ظہر کی نماز ، عصر کی نماز کے ساتھ پڑھنے سے دونوں نمازیں ادا ہو جائیں گی ؟؟
🎤 کیا نماز میں شلوار فولڈ(Fold)کرسکتے ہیں یا چین والی گھڑی پہن سکتے ہیں ؟؟
🎤 اگر میں عصر کی نماز پڑھ چکاہوں اور پھر کسی ایسی جکہ پہنچوں جہاں عصر کی نماز کا وقت شروع ہوا ہو، اس صورت میں کیا مجھے دوبارہ عصر کی نماز پڑھنی ہو گی؟؟
🎤 ہماری مسجد کے امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں کومہ میں دعا پڑھتے ہیں، دلیل دیتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت ہے اور موجودہ جنگی حالات میں اسکا عمل جائز ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 جب “بسم ﷲشریف”سورہ فاتحہ کا حصہ ہے تو پھر امام فجر، مغرب اور عشأ کی نماز میں بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے ؟؟
🎤 میرے گھر کے نزدیک اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے اس صورت میں، میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لئے کیا کروں؟؟
🎤 جمعۃالمبارک کے روز مسلمان جمعہ پڑھنے کے لئے جمع ہوتے ہیں تو امام صاحب نمازِ جمعہ پڑھنے کے بعد ساتھ ہی نمازِ عصر کا وقت ہو جاتا ہے،مثلاً 2بجے نمازِ عصر(مثلین کے مطابق) کا وقت شروع ہو جاتا ہے، امام صاحب 1:55پر نمازِ ظہر کی دعا ختم کرتے ہیں اور ساتھ ہی نمازِ عصر کی اذان ہو جاتی ہے کیا اس طرح نمازکی ادائیگی جائز ہے، کیا یہ طریقہ دونمازوں کو اکٹھا کرنے کے مترادف نہیں ہے؟؟
🎤 اگر ہماری عشأ کی نماز قضا ہوگی تو کیا وتر بھی قضا کرنے ہوں گے ؟؟
🎤 2۔ کیا دو خواتین مل کر جماعت کرا سکتی ہیں؟؟
🎤 نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی دلیل۔
🎤 1۔اگر میں کسی نماز کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا اور امام اپنی نماز پوری کرلے اسکے بعد میں اپنی رکعت ادا کروں گا، اس دوران اگر مجھ سے کوئی واجب ترک ہو جائے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟؟
🎤 کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، جو مووی اور فوٹو بنواتا ہو؟؟
🎤 2۔ کیا نماز با جماعت کے دوران امام کے ساتھ مقتدی بھی رکوع و سجود میں “ﷲ اکبر”کہنا چاہیے؟؟ اگر “ہاں”، تو کتنی آواز میں؟؟
🎤 1۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی ؟؟
🎤 2۔سجدے میں ’سبحان ربی الاعلیٰ‘کے علاوہ کوئی اور دعاپڑھنا ۔
🎤 اگر کوئی شخص عشأ کی اذان کے بعد سو جائے تو کیا اس کی نماز قضا ہو جائے گی ؟؟
🎤 ’حی علی الصلوۃ‘ پر کھڑے ہونے کا شرعی حکم۔
🎤 اگر امام کے عقیدہ کا کوئی ثبوت نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے جمعہ ہو جائے گا ؟؟
🎤 2۔ نماز سے پہلے میں نیّت کرنا بھول گیا۔ نماز میں یاد آیا کہ نیّت کرنا بھول گیا ہوں۔ اس وقت کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤 کیا ’قاعدہ اولیٰ‘ میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 کسی شخص کا انتقال ہو جائے اور اُس کے ذمہ نمازیں باقی ہوں تو شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟؟
🎤 1۔ کیانماز میں شلوار فولڈ (Fold)کرنے سے نماز مکروہِ تحریمی ہو جائے گی ؟؟
🎤 نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال۔
🎤 میں ہری پور میں ٹریننگ حاصل کر رہا ہوں جو کہ میرے گھر سے 75کلو میٹر دور ہے، جب میں گھر سے نکلا تو میرا خیال تھا کہ میں ہر ہفتہ کے آخر میں گھر واپس آجایا کروں گا، کیا میں قصر نماز پڑھوں گا ؟؟
🎤 لاؤڈ اسپیکر میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔ اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہے ؟؟
🎤 2۔اگر وتر نماز میں کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو ادا کیا جائے گا ؟؟
🎤 کیا سلک کا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 1۔ کیا سلک کے کارپیٹ پر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up