نماز

🎤 صفیں سیدھی کیجیے سے کیا مراد ہے اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ کؤیت میں جب امام صفیں سیدھی کرنے کا حکم دیتا ہے تو لوگ اپنے پاؤں ملا لیتے ہیں، جبکہ نمازیوں کے درمیان خلا رہتا ہے۔
🎤 1۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ پانچوں وقت کی نمازیں کب قضا ہوتی ہیں (یعنی کن اوقات میں)، براہِ کرم آج کل کے اوقات سے مثال دے کر بتائیں تا کہ میں اپنے والدین کو سمجھا سکوں؟؟
🎤 ایک شخص جس کی عمر 39سال ہے اور وہ 16سال کی عمر میں سنِ بلوغت کو پہنچا تھا اب وہ قضا نمازیں پڑھنا چاہتا ہو تو اب اسے کس طرح اور کل کتنی نمازیں اور کتنے سالوں کی نمازیں پڑھنا ہوں گی اور کس ترکیب سے پڑھے گا؟؟ براہِ کرم تفصیلاً جواب سے نوازیں۔
🎤 کیا چاشت اور اشراق کی نماز با جماعت ادا کی جا سکتی ہے ؟؟
🎤 مغربی افریقہ کے جس علاقے میں ہم رہتے ہیں وہاں مالکی مذہب کے لوگوں کی اکثریت ہے، ان کے یہاں عصر کا وقت حنفی وقت سے پہلے شروع ہو جاتا ہے، کیا ہم ان کے ساتھ عصر اور عشأکی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا چاھیئے یا نہیں؟؟
🎤 قصر نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے اور کیا سنّتیں بھی ادا کی جائینگی؟؟
🎤 ہمارے علاقے کے امام صاحب سیاہ خضاب سر اور ریش مبارک پر لگاتے ہیں، جبکہ اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان کی کتاب ’احکامِ شریعت‘ نظر سے گذری، اس میں آپ نے ایسے امام کا پیچھے نماز کو مکروہِ تحریمی لکھا ہے جو کہ واجب الاعادہ ہوتی ہے، جواب عنایت فرمائیں۔
🎤 1۔ اگر کوئی شخص متواتر تین جمعہ ترک کرے تو کیا وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟؟
🎤 1۔ اگر دونوں رکعت میں ایک ہی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نمازادا ہو جائے گی؟؟
🎤 2۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ نمازِ تہجد پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟
🎤 1۔ اگر کسی شخص کی فجر کی دو سنّتیں ادا ہونے سے رہ جائیں تو پھر انہیں کس طرح لوٹانا ہو گا ؟؟
🎤 جب ہم سنّت نماز کی نیّت کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ’دو رکعت سنّت ‘، حضورﷺ نیّت میں کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟؟
🎤 ایک شخص جس کی داڑھی ہو لیکن نماز کے مسائل نہ جانتا ہو اور کوئی دوسرا داڑھی والا شخص موجود نہ ہو تو کیا پہلے شخص کو امامت کے لئے کھڑا کیا جا سکتا ہے ؟؟
🎤 تکبیرِ اولیٰ کی حد کہاں تک ہے؟؟ کیا رکوع میں شامل ہونے والے کو تکبیرِ اولیٰ مل جائے گی؟؟
🎤 2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے ؟؟
🎤 اگر نماز کے دوران ناک بہہ رہی ہو تو کیا ’ٹشو پیپر‘ استعمال کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ نمازِ جمعہ میں مقتدی کی تعداد اور شرائط کیا ہیں؟؟
🎤 2۔کیا زید کی نماز ہو گئی یا اسے نماز لوٹانا ہو گی؟؟
🎤 نماز اور جہاد سے متعلق۔
🎤 اگر میںرمضان میں عشأ کی نماز گھر میں تنہاپڑھوں تو کیا اس صورت میں ، میں وتر تراویح سے پہلے پڑھ سکتا ہوں؟؟
🎤 فجر کی نماز قضا ہوجانے کی صورت میں کیا گناہ ہے؟؟
🎤 پاکستان میں وہ کونسی جگہ ہے جہاں ایک شخص نے چاروں طرف رخ کر کے نماز پڑھی اور اس کی نماز ہو گئی؟؟
🎤 میری عمر 17سال ہے اور میں بچپن سے قرآن شریف پڑھتا ہوںمیں نے بہت کم سجدہ تلاوت کئے ہیں، مجھے یاد نہیں کے میں نے کتنے سجدہ تلاوت کئے ہیں، اس کا شرعی حل کیا ہے ؟؟
🎤 کسی مجبوری کی صورت میں کسی بد عقیدہ امام کے پیچھے نماز کے لئے کیا نیّت کرنی چاھیئے ؟؟
🎤 5۔ نمازِ جنازہ کے اختتام پر پہلے ہاتھ چھوڑنے چاہیں یا پہلے سلام پھیڑنا چاھیئے ؟؟
🎤 نوافل پڑھنے کے کیا فضائل ہیں اورکیا نفل نماز کو چھوڑ سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ میرے ذمہ کچھ نمازیں ہیں، لیکن صحیح تعداد معلوم نہیں، ان نمازوں کو کس طرح ادا کروں نیز نیّت کیا ہوگی؟؟ اس وقت میں نے قضا نماز پڑھنا شروع کردی ہیں اس نیّت کے ساتھ ’نیّت کرتاہوں دو رکعت فرض کی جتنی بھی میرے ذمّہ ہیں‘۔
🎤 اگر نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے اوروہ شخص نماز جاری رکھے اور وہ نماز توڑ کر وضو کے لئے جانے میں شرم محسوس کرے تو ایسے شخص کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 3۔ نماز کے دوران بجلی چلی جائے تو کیا کوئی شخص امام کے پیچھے تکبیر دے سکتا ہے اور تکبیر دینے کی شرائط کیا ہیں؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up