نماز

🎤 1۔ تراویح پڑھانے کے لئے امام رقم طے کرے، یہ کیسا ہے؟؟
🎤 کیا نمازِ جمعہ اور دیگر نمازیں کسی بدمذھب کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 ایک خاتون نے کچھ عرصے سے سلفیوں کی مسجد میں جانا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے، جواز پیش کرتی ہے کہ سلفی امام نے کہا ہے کہ تمہارا شوہر نماز نہیں پڑھتا تم اس سے علیحدہ ہو جاؤ۔ کیا خاتوں اس طرح کر سکتی ہے، قرآن وحدیث سے کوئی مستند حوالہ دیں۔
🎤 2۔ عام نمازوں میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہیں جبکہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف، ایسا کیوں ہے؟؟
🎤 دھوبی غیر مسلم ہو تو کیا اس کے ہاتھ سے دھلے ہوئے اور استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز ادا ہو جائے گی؟؟
🎤 2۔ جب حضور ﷺ حیات ہیں تو انکی نمازِ جنازہ کیوں پڑھی گئی ؟؟
🎤 میرا تعلق بھارت سے ہے، میں یہاں بد مذہب امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتا۔ 1۔ میں گھر پر اپنی بیوی کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھتا ہوں، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 کیا تراویح کی 8رکعت پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 ّْؐ1۔ کیا تنہا فرض نماز ادا کرنے سے پہلے اقامت کہنا ضروری ہے ؟؟
🎤 ہم سورۃ فاتحہ کے بعد نماز میں بلند آواز سے آمین کیوں نہیں کہتے اسکا کیا ثبوت ہے ؟؟
🎤 2۔ کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ حضور ﷺ کی نمازِ جنازہ کنہوں نے پڑھائی؟؟
🎤 وتر کی نماز میں ’دعائے قنوت‘ کیوں پڑھی جاتی ہے؟؟ حدیث سے بتائیں۔
🎤 1۔ یہاں ’سجدہ سہو‘ التحیات اور درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد سلام پھیرتے ہیں سجدہ کرتے ہیں اور فوراً دوسرا سلام پھیر لیتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 کیا چلتی ٹرین اور بس میں نماز ادا کرسکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا نابینا شخص امامت کر سکتا ہے اور کیا وہ جمعہ کا خطبہ دے سکتا ہے ؟؟
🎤 امام کے دوسرے سلام سے پہلے ہی مقتدی اگر دوسرا سلام پھیر لے تو کیا نماز ہو گئی؟؟
🎤 2۔ اگر کوئی شخص امام سے غلط باتیں منسوب کرتا ہو تو کیا اس شخص کے اِ س امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی ؟؟
🎤 جمعہ میں کتنی رکعتیں فرض ہیں ؟؟
🎤 اگر کسی شخص کے پیشاب کی جگہ پر نلکی لگی ہو تو اس صورت میں نماز اور وضو کا طریقہ کیا ہو گا؟؟
🎤 1۔ نماز کے دوران تشہد میں اور درود شریف ،سلام ،وغیرہ پڑھنے کے دوران کیا حضور ﷺ کا تصور کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 کیا کسی غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھنا کفر ہے؟؟
🎤 1۔ ہمارے یہاں امام کی داڑھی نہیں ہوتی یا وہ دیو بندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، اس صورتِ حال میں ہم جمعہ کس طرح ادا کریں؟؟
🎤 2۔ نمازی کے آگے سے کتنے فاصلے سے گزر سکتے ہیں؟؟
🎤 خواتین کے جماعت میں شامل ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں ؟؟
🎤 2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدہ سہو ضروری ہے نیز سجدہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟
🎤 1۔قرآن شریف کی تلاوت کمپیوٹر پر سن رہے ہوں تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو گا ؟؟
🎤 نمازِ عشأ کا صحیح وقت معلوم کرنے کیا صحیح طریقہ کیا ہے، برطانیہ میں کچھ لوگ عشأ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج اُفق کے 15ڈگری نیچے ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج 18ڈگری نیچے ہوتا ہے، جبکہ برطانیہ میں کچھ دینے ایسے بھی آتے ہیں جب سورج 18ڈگری سے نیچے نہیں پہنچتا ہے، اس صورت میں کیا 18ڈگری پر عشأ کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤 1۔ محرم کے سوال و جواب کے سلسلے میں آپ نے کہا تھا کہ جیسا کہ آجکل اکثر مساجد میں کرسیاں رکھی ہوئی ہوتی ہیں اور معمر لوگ چل کر آتے ہیں اور اُن پر بیٹھ کر نمازادا کرتے ہیں جبکہ تکبیرِ تحریمہ کے لئے کھڑا ہونا شرط ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مسئلہ کا اطلاق ہر ایک نماز پر ہے یا صرف فرضوں میں۔ دوسری بات یہ کہ میری نانی ضعیف ہیں وہ ویسے تو چل سکتی ہیں لیکن اُ ن کو اُٹھنے بیٹھنے میں کافی دقّت پیش آتی ہے اس لئے وہ ہر نماز مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد پہلی رکعت تو کھڑے ہو کر پڑھتی ہیں لیکن باقی ساری نماز بیٹھ کر پڑھتی ہیں، ان کے لئے کیا حکم ہے؟؟
🎤 اگر قبرستان میں نماز کاوقت ہو جائے تو اس صورت میں نماز انفرادی پڑھی جائے یا با جماعت؟؟
🎤 3۔کیامسجدِ نبوی اور حرم شریف میں رش کی وجہ سے نمازی کے آگے سے گذر سکتے ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up