نماز

🎤 میرے والد صاحب جو آپریشن کی وجہ سے رکوع اور سجو د نہیں کر سکتے ہیں کیا ہم گھر میں ان کے پیچھے با جماعت نماز ادا کرسکتے ہیں جیسا کے ہم ان کے آپریشن سے پہلے کیا کرتے تھے ؟؟
🎤 3۔ کیا بیک وقت صلوٰۃ التسبیح اور نمازِ تہجد پڑھی جا سکتی ہے؟؟
🎤 4۔ کچھ حضرات سے طلوع اور غروب اور کل سات اوقات معلوم کرنے کے لئے فارمولے سمجھ کر پورے ایشیأ کے لئے نماز کے اوقات ترتیب دے سکتا ہوں، پور بندر شہر کے لئے بھی نماز کے اوقات ترتیب دیے، لوگوں نے عمل کرنے سے پہلے چیک کئے، درست پائے گئے، لیکن اطمینان نہیں ہے، اگر آپ اجازت دیں تو کراچی شہر کے اوقات ترتیب دے کر بھیج دوں تا کہ معلوم ہو کہ حساب درست ہے یہ نہیں ؟؟
🎤 ہم سنّی، حنفی ہیں۔ براہِ کرم تفصیلاً اور قرآن وحدیث سے یہ بتائیں کہ ’حی علی الصلوۃ‘ پر کھڑے ہونا درست ہے؟؟
🎤 شرٹ اِن(IN)کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔ ترایح سنّت ہے یا واجب ؟؟
🎤 3۔کیاتنہاشخص جہری نماز میں بلند آواز سے قرأ ت کر سکتا ہے ؟؟
🎤 1۔ فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا گھر کی عورتیں ہوٹل میں ہی نماز ادا کر یں ؟
🎤 جائےنماز پر مسجد نبوی یا کعبہ کی شبیہ بنی ہوئی ہوتوکیا ایسی جائے نماز کو نماز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟
🎤 3۔ کیا وتر کی تین رکعت ایک ساتھ پڑھنا جائز ہے جس طرح سعودی عرب میں پڑھی جاتی ہے؟؟
🎤 1۔ حرمین شریفین میں دوسرے مکتبِ فکر کے امام کے پیچھے پڑھی جانی والی نمازوں کو لوٹانا پڑے گا ؟
🎤 مسجد میں پہلی جماعت ختم ہونے کے فوراً بعد کیا دوسری جماعت کرا سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ کسی دوسرے مسلک یا فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا ؟؟
🎤 1۔ جمعہ فرض ہے یا واجب ؟؟
🎤 کیا یہ ضروری ہے کہ اگر عشأکی نماز جماعت سے ادا نہ کی ہو تو وتر بھی جماعت سے نہیں پڑھ سکتے اور اگر وتر جماعت سے پڑھ لی جائے تو کیا کوئی حرج ہے ؟؟
🎤 1۔ جہاں میں جمعہ پڑھتاہوں وہاں کے مولانا دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعا پڑھتے ہیں کیا یہ درست ہے کیا میں ان کے پیچھے جمعہ پڑھوں؟؟
🎤 کیانمازِعصر کے بعد سے نمازِمغرب تک کوئی اور نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 1۔ قصر نماز کتنے کلو میٹر کے بعدپڑھی جائے گی اور اس کا کیا طریقہ ہے؟؟
🎤 تراویح سنّت ِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟؟
🎤 اگر کوئی داڑھی منڈھا شخص کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھے جس کی داڑھی کی مقدار شرعاً پوری نہ ہو تو کیا پہلے شخص کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
1 9 10 11
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up