متفرق

🎤 ہم نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ جب حضورِ اکرم ﷺ کا نکاح حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے ہوا تو عرش پر خوشیاں منائی گئیں، براہِ مہربانی اس بارے میں کچھ بتائیں۔
🎤 2۔ قادیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے لٹریچر۔
🎤 میں نے اپنی منگنی ہونے کے بعد لڑکی کی تصویر دیکھی۔ لڑکی پاکستان میں تھی (اور میں برطانیہ میں)۔ جب میں نے تصویر دیکھی تو لڑکی مجھے پسند نہیں آئی میں نے کوشش کی کہ منگنی ختم ہو جائے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔آج میرا دو سال کا بیٹا بھی ہے لیکن میری بیوی مجھے پسند نہیں ہے۔میری زندگی مجھے ایک بوجھ معلوم ہوتی ہے۔ کبھی میں سوچتا ہوں کہ خود کشی کر لوں یاد وسری شادی کر لوں۔ براہِ کرم کوئی مشورہ دیں۔
🎤 درجِ ذیل تصویر کے متعلق کچھ بتائیں ۔
🎤 1۔ کیا خود کشی کر نے کے بعد روح بھٹکتی ہے؟؟
🎤 اسلام میں 1 مرد کے برابر 2خواتین کی گواہی ہے اس میں کیا حکمت ہے ؟؟
🎤 اگر کوئی بد عقیدہ سلام کرے تو اسے کیا جواب دینا چاھیئے ؟؟
🎤
🎤 اگر کوئی کہتا ہے کہ میں شاہ صاحب یا کسی اور کا مرید ہوں اور وہ گناہ بھی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو اُن کا مرید ہوں تو میں بخشا جاؤں گاتو اگر وہ اس بنا پر گناہ کرتا ہے توکیا وہ بخشا جائے گا؟؟
🎤 4۔ قادیانی کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی ایک ہی شخص ہیں، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 1۔ کیا عقیقہ کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد ہے ؟؟
🎤 کیا لکس (LUX)یا کوئی اور صابن استعمال کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 میں ایک عام مسلمان ہوں، دین سے متعلق کچھ سیکھنا چاہتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک سوال کسی عالم سے پوچھتے ہیں تو وہ اس کا جواب کچھ دیتے ہیں جبکہ یہی مسئلہ کسی اور عالم سے پوچھتے ہیں وہ اس کا جواب کچھ اور دیتے ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ سب ہی قرآن و حدیث سے ثابت کر سکتے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ ہم لوگ کہاں جائیں، ہماری معلومات محدود ہے، ذرائع محدود ہیں، ان حالات میں ہم حق تک کس طرح پہنچے ؟؟
🎤 اگر کوئی پیر ’چرس‘ وغیرہ کا نشہ کرتا ہو اور تعویزات بھی لکھ کر دیتا ہوتو ایسے پیر سے تعلق رکھنا کیسا ہے؟؟ جب کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ پیر کا عمل ہے وہ جو کچھ کرے۔
🎤 3۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد خواتین کو کم از کم کتنی مقدا میں بال کٹوانے چاہئیں؟؟
🎤 میرا کام دستاویزات بنانا ہے کیا میں کسی بد مذھب کی مسجد کی دستاویزات بنا سکتا ہوں؟؟
🎤 مندرجہ ذیل حدیث کا حوالہ دیں کہ یہ حدیث کون سی کتاب میں موجود ہے اور اس کے حوالے بھی بتائیں۔ ’علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل‘۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤 میری بھانجی جس کی عمر 12سال ہے کئی دن سے بیمار ہے ایک عامل نے کہا ہے کہ بچی پر دو سالوں سے جِن ہے، براہِ کرم کچھ مشورہ دیں۔
🎤 2۔ داڑھی کی شرعی مقدار کیا ہے ؟؟
🎤 ناخن کاٹنے کا طریقہ کیا ہے اور کن اوقات میں کاٹے جائیں؟؟
🎤 کیا تفسیر ابنِ کثیر کی اردہ تفسیر کسی سنّی عالمِ دین نے کی ہے؟؟
🎤 مسلمانوں کو دہشت گرد کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا یہ بہترنہ ہو گا کہ ہم قرآن وحدیث اور صحیح بخاری پر عمل کرتے ہوئے دین پر عمل کریں ؟؟
🎤 3۔ فتاویٰ رضویہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟؟
🎤 2۔ میری ایک دوست کا کہنا ہے کہ اگر ہم پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھیں گے تو جہنم میں جائیں گے جبکہ میرا خیال یہ ہے کہ اگر نماز نہ پڑھیںاور دیگر اعمال درست ہوں تو اﷲ تعالیٰ ہمیں جہنم میں نہیں ڈالے گا یا کم از کم دن میں ایک بار نماز پڑھیں تب بھی جہنم سے بچ سکتے ہیں کیا میرا خیال درست ہے ؟؟
🎤 2۔ نقشِ نعلین کو قرآن شریف میں رکھنا کیسا ہے ؟؟
🎤 ۱ُردو یا عربی میں لکھے ہوئے اوراق کا کیا کرنا چاھیئے خاص کر کسی غیر اسلامی ملک میں ؟؟
🎤 7۔ کیا ننگے سر نماز ہو جائے گی؟؟
🎤 مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران دعوتِ اسلامی والوں سے ملاقات ہوئی، وہ دھمال ر ہے تھے اور مجھے بھی انہوں نے کہا، میں نے وجہ پوچھی تو کہا کہ حضور ﷺ نے حضرت ابوبکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کو جنّت کی بشارت دی تو وہ بھی اسی طریقے سے جھومے تھے۔
🎤 2۔ ہنڈی یا حوالہ سسٹم کے بارے میں کچھ بتائیں کیا اس کے ذریعہ رقم کی ترسیل درست ہے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up