متفرق

🎤 کیا جسم کے غیر ضروری بال ہر مہینے تراشنے چاہیے؟؟
🎤 2۔ کیا یہ شخص کسی مسلمان لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟؟
🎤 1۔ آپکی ویب سائٹ پر مولانا منظور احمد فیضی صاحب کے کچھ مضامین ڈالنا چاہتا ہوں۔
🎤 ایک اسکالر نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ رسول ﷲ ﷺ سے افضل قرآن شریف ہے، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 کیا انگریزی زبان والے قرآن شریف کو بغیر وضو چھو سکتے ہیں ؟؟
🎤 امریکہ پر حالیہ حملے سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟؟
🎤 2۔ سُترے کی شرائط۔
🎤 زیرِ ناف بال اگر نہ کاٹے جائیں تو کیا حکم ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا سبز عمامہ باندھنا سنّت ہے؟؟
🎤 ساداتِ کچھوچھہ سے متعلق آپ کا نقطئہ نظر کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ کمال اتا ترک کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟؟
🎤 حضورﷺ کا آخری نبی ہونے کی قرآن میں دلیل۔
🎤 کیا یہ درست ہے کہ کچھ انبیائے کرام کو شہید بھی کیا گیا۔ ان کے نام کیا ہیں ؟؟
🎤 کیا حضرت حسان رضی اﷲعنہ اسلام میں پہلے نعت خواں تھے اور کیا حضورﷺ نے ان کو چادر عطا فرمائی ؟؟
🎤 ’مومن‘ کی کیا پہچان ہے؟؟
🎤 2 ۔اسلام میں فرقہ پرستی صحیح ہے یا غلط ؟؟
🎤 2۔ اگر کسی عورت کا شوہر شادی کے بعد کہیں چلا گیا ہواور اُس کا کچھ پتہ ہی نہ چل رہا ہو، تو کیا وہ عورت دوبارہ شادی کر سکتی ہے؟؟ اگر ہاں، تو کتنے عرصے بعد؟؟
🎤 ہمارے گھر میں سے اکثر کوئی قیمتی چیز یا نقدی غائب ہو جاتی ہے ۔
🎤 حضور ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو ہو عمر بن خطاب ہوتے، جبکہ بخاری شریف میں ہے کہ کوئی نبی بت پرست نہیں ہو سکتا اور حضرت عمر رضی اﷲ عنہ، زمانہء جاہلیت میں بت پرست تھے۔ سرکار ﷺ کا یہ فرمانا کیسا ہے ؟؟
🎤 سورہ ابراہیم میں کوئی ایسی آیت ہے جس کا مفہوم ہے ’ہم نے تمہاری زبان میں تم لوگوں کے لئے دین بنایا‘۔ قرآن عربی زبان میں ہے کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دین عربیوں کے لئے ہے؟؟
🎤 2۔ فجر کی جماعت کے دوران کوئی شخص مسجد آئے تو وہ جماعت میں شامل ہوگا یا سنّتیں پڑھے گا جبکہ ایک رکعت جانے کا اندیشہ ہو؟؟
🎤 کتنے ممالک میں سنّی آبادی ہے ؟؟
🎤 کیا لڑکی صرف شوہر کی خدمت کی پابند ہے یا ساس اور سُسر کی بھی جب کہ ساس اور سُسر اس کی تذلیل کرتے ہوں ؟؟
🎤 کیا یہ درست ہے کہ قیامت میں لوگوں کہ انکی ماؤں کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا ؟؟
🎤 کن پیغمبر کو ’ابوالعرب‘ کہا گیا؟؟
🎤 3۔ موت کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤 ایک قادیانی نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے:
🎤 آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی سند سے متعلق وضاحت فرمائی، افغانستان سے متعلق اہلِسنّت کا نقطئہ نظر کیا ہے ؟؟ میرے پاس ثبوت ہے کہ اُسامہ بن لادن وہابی ہے جبکہ طالبان کم از کم بریلوی تو نہیں ہیں۔
🎤 1۔کیا مسجد میں غیر عالم کا بیان سننا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔فرشتے کیوں مقرر کیے جاتے ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up