حلال و حرام جائز ناجائز

🎤 کیا پرائز بانڈ سے حاصل شدہ رقم کو استعمال کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ ھومیو پیتھک دوا اور ایلو پیتھک دواکا استعمال جائز ہے ؟؟
🎤 اگر کھانے پر پھونک ماری جائے تو کیا کھانا حرام ہو جاتا ہے ؟؟
🎤 4۔ کیا اولیاء کرام کو حاجت روا ماننا جائز ہے، اگر ’ہاں‘ تو حوالہ دیں۔
🎤 کیا کسی شراب کا کاروبار کرنے والے کو یا کسی بینکر کو فلیٹ (flat)کرائے پر دے سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔کیا غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔اگر کوئی شخص ایسی گھڑی پہنے جس پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہو، کیا یہ جائز ہے؟؟
🎤 لیزنگ (leasing)کا کاروبار کیسا ہے جس میں ایک کمپنی ایک معین منافع لگا کر اپنی چیز دوسرے کو دے دیتی ہے اور دوسرا شخص وہ رقم اقساط میں ادا کرتا ہے، کیا یہ جائز ہے ؟؟
🎤 ہمارے یہاں ناگپور میں رواج ہے کہ فجر کی نماز کے بعد مائیک میں صلوۃوسلام پڑھا جاتا ہے جس سے بعد میں نماز کے لئے آنے والوں کی نماز میں خلل پڑتا ہے، اگر کوئی اعتراض کرے تو اسے بد مذہب کہا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 کیا ختمِ قرآن کے دوران ’ما کان محمد(ﷺ)ابا‘ آیت پر حضورﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنا جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا غیر مسلم کے سا تھ کھاناکھانا جائز ہے ؟؟
🎤 سونا اور سلک مرد کے لئے حرام ہے یا نا جائز ؟؟
🎤 کیا خواتین کے مخصوص ایام میں بیوی سے بوس و کنار جائز ہے ؟؟
🎤 کیاتفریح کے لئے چیٹنگ (chatting)کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 کیا نور نامہ پڑھنا جائز ہے؟؟
🎤 کیا “ویڈیو ایڈیٹنگ”اور”گرافکس”کا کام سکیھنا جائزہے؟؟
🎤 4۔کیا بچوں کے لئے میوزک اور تصویر والے کھلونے خریدنا جائز ہے؟؟
🎤 مسلمانوں کا حرام گوشت بیچنا کیسا ہے ؟؟
🎤 کیا کسی غیر مِحرم لڑکی سے ملنا حرام ہے ؟؟
🎤 1۔ ایک دوائی جو کہ مارکیٹ میں شارٹ ہے کوئی شخص وہ دوائی خریدکر اسٹاک کرلے اور بھاؤزیادہ ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس وقت بیچے، کیا اس طرح کرنا درست ہے اور کیا یہ آمدنی جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ مونچھیں منڈھوانا چاھیئے یا ترشوانا؟؟
🎤 کیا مزار پر سجدہ کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 اسلام میں فوٹو اور ویڈیو کے بارے میں کیا احکامات ہیں ؟؟
🎤 2۔ آدھی آستینوں والی قمیض؍ٹی شرٹ (T shirt)پہن کر اور بغیر سر ڈھانپے نماز پڑھنے والوں کے لئے کیا حکم ہے ؟؟
🎤 چھوٹی بچّی کے بال کٹوانے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟؟
🎤 انشورنس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، اسلامی حکومت نہ ہویا حکومت تحفظ فراہم نہ کر سکتی ہو تو کیا اس صورت میں انشورنس جائز ہے ؟؟
🎤 امریکہ جو کہ دارالحرب ہے کیا وہاں کی شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کرسکتے ہیں ؟؟
🎤 خون کے عطیہ سے متعلق آپ کا جواب سنا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر خون پہلے سے جمع نہ کیا جائے اور عین وقت پر ضرورت ہو تو اسکا کیا حل ہے کیونکہ خون دینے کے بعد اس کے ٹیسٹ کرنے ہوتے ہیں جس میں دو یا تین دن لگ جاتے ہیں، اور مریض کا انتقال بھی ہوسکتا ہے اس صورت میں کیا حکم ہے ؟؟
🎤 کسی سیّد کی غیبت کرنے سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں ؟؟
🎤 2۔ ذکرشریف جس کمرے ہو رہا ہو اور اس کمرے میں مرشد کی تصویر لگی ہو تو کیا یہ اسلام میں جائز ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up