بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
حلال و حرام جائز ناجائز
🎤
1۔ اشرف علی تھانوی کی کس بات پر اعلیٰحضرت نے ان پر کفر کا فتوٰی لگایا ؟؟
🎤
2۔ کیا 24نقش والی انگوٹھی پہننا درست ہے؟؟
🎤
کیا ہومیو پیتھک دوائیں کھانا جائز ہے ؟؟
🎤
کیا یہ درست ہے کہ عید سے پہلے بال نہیں منڈوانے چاھیئے ؟؟
🎤
1۔ اسلام میں شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
🎤
2۔ بینک میں کام کرنا حرام ہے یا حلال ؟؟
🎤
2۔ کیا بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟
🎤
کیا پلاسٹک سرجری جائز ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟؟
🎤
ہمارے اپارٹمنٹ میں ایک مدرسہ ہے جو کہ بلڈنگ کی مینٹینینس کی رقم سے چل رہا ہے بلڈنگ میں رہنے والوں میں ہندو بھی شامل ہیں اور اس رقم میں ان کا حصہ بھی شامل ہے۔کیا اس صورت میں مدرسہ کو اس رقم سے چلایا جا سکتا ہے؟؟
🎤
کیا پرائز بانڈ پر انعام جائز ہے ؟؟
🎤
کیا اسلام میں کافر کو کافر کہنا جائز ہے ؟؟
🎤
1۔کیا اسٹاک ایکسچینج سے کمائی ہوئی رقم جائزہے؟؟
🎤
کیا جھینگے اور دوسرے سمندری جانور حلال ہیں ؟؟
🎤
1۔ آپ کا درسِ فقہ نہایت ہی معلوماتی تھا کیا کہ ممکن ہے کہ آپ ہر اتوار کو بہارِ شریعت کا درس دیں؟؟
🎤
کالے جادوسے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤
موسیقی کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے ؟؟
🎤
ایک شخص ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے بطور باورچی، جہاں حرام اور حلال دونوں چیزیں بنتی ہیں اور اسے معاوضہ دونوں طرح کے کھانے پکانے کا ملتا ہے فی گھنٹہ کے حساب سے۔ اگر وہ شخص دونوں کھانے پکانے کے وقت کے اعتبار سے دونوں کے معاوضہ کو الگ کر دے اور حلال معاوضہ استعمال کرے توکیا یہ جائز ہے ؟؟
🎤
2۔ غیر مسلم کو آبِ زم زم دینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤
میں ایک ہوٹل میں کام کرتا ہوں، مجھے اگر کسٹمرزکو بیئر دینا ہو، تو کیا اس ملازمت کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟
🎤
حضورﷺ اور ان کے صحابہ علیھم الرضوان کی کوئی تصویر کیوں نہیں ہے ؟؟
🎤
اگر کچھ لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو کیا انہیں سلام کیا جائے گا ؟؟
🎤
4۔ کسی کے انتقال پر جو کھانا کھلایا جاتا ہے کیا شرکاء کے لئے وہ کھانا درست ہے ؟؟
🎤
یو۔ایس۔اے (USA)میں، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ مارکیٹ سے پیکٹ میں تیار گوشت خرید کر کھاتے ہیں کیا یہ گوشت حلال ہے ؟؟
🎤
کیا پرائز بانڈ اصل رقم سے زیادہ رقم پر بیچنا جائز ہے ؟؟
🎤
کیا جھینگے کھانا نا جائز ہے ؟؟
🎤
خنزیر کوحرام کیوں قرار دیا گیا ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا اسلام میں ڈف بجانا جائز ہے؟؟
🎤
1۔ میرا تعلق پور بندر سے ہے، کیا میں آپ کے درس اور تقاریر کی CDیا آڈیو کیسٹ بنا کر اور اپنا منافع رکھ کر فروخت کر سکتا ہوں ؟؟
🎤
کیا ’مور‘ اور ’سفید فاختہ‘ کی تصاویر رکھنا حرام نہیں ہے ؟؟
« پچھلا
1
…
4
5
6
7
8
…
11
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu