حلال و حرام جائز ناجائز

🎤 کیا حنفی مذہب کے مطابق جھینگے اور کیکڑے کھانا جائز ہے ؟؟
🎤 اگر حلال اور حرام دونوں طرح کی چیزیں فروخت ہور رہی ہوں تو ان دونوں چیزوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو کس طرح الگ کریں ؟؟
🎤 سورۃ الرحمٰن کی آخری آیت کے بعد اگر کوئی شخص “فبای الاء ربکما تکذبٰن”کا اضافہ کرے تو کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 کیا کموڈ کا استعمال شرعاًجائز ہے ؟؟
🎤 میری بھانجی کا نام “رمیسہ فاطمہ”ہے، حضرت طلحہ رضی ﷲعنہ کی زوجہ کا نام “رمیسہ”تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دو خواتین کا نام ملا کر نہیں رکھنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 لوگ دس محرم کو شیرینی تقسیم کرتے ہیں، جبکہ دس محرم غم کا دن ہے اور شیرینی خوشی کے موقع پر بانٹی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 کچھ علمائے کرام چین والی گھڑی باندھتے ہیں جبکہ کچھ منع فرماتے ہیں، اس سے متعلق کچھ بتائیں نیز فوٹو اور مووی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 کیا دین میں جائز ہے کہ کوئی شخص اپنی داڑھی پر خضاب لگائے؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کون سے رنگ کا خضاب جائز ہے ؟؟
🎤 میں ایک کوچنگ سینٹر میں اکاؤنٹ کا ٹیچر ہوں اس مضمون میں کچھ عنوانات ایسے ہیں جس میں سو د کا حساب لگانا بھی شامل ہے، ایسے عنوانات ضمناً ہیں اور کورس کا حصہ بھی ہیں، کیا بحیثیت اکاؤنٹینگ ٹیچر میری آمدنی جائز ہے ؟؟
🎤 میاں، بیوی دونوں طالبِ علم ہیں، بیوی کمیسٹری کی تعلیم حاصل کر رہی ہے، جس کے دوران لیبارٹری میں مختلف تجربے بھی کئے جاتے ہیں، اس صورتحال میں عورت حاملہ نہیں ہو سکتی کیونکہ حاملہ خواتین کا لیبارٹری میں داخلہ منع ہے اور یوں تعلیمی سلسلہ منقطع ہو جائے گا، کیا ایسی صورن میں بیوی کوئی ایسی دوائی استعمال کر سکتی ہے جس کی وجہ سے وہ حاملہ نہ ہو؟؟
🎤 کیا غیر نبی کو ’علیہ السلام‘ لکھنا درست ہے؟؟
🎤 کیا ’کوکا کولا‘ پینا جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا کے۔ایف۔سی (KFC)اور میکڈونلڈ(Mcdoland)میں کھانا جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ کیااپنے ذاتی کاروبار کے لئے مسجد کی بجلی مفت استعمال کرنے والا شخص اما مت کا اہل ہو سکتاہے ؟؟
🎤 2۔ میرے والد صاحب کی طبیعت ہومیوپیتھک ادویات سے ٹھیک ہو رہی ہے لیکن میں نے سنا ہے کہ ہومیو پیتھک ادویات میں الکوحل کی ملاوٹ ہوتی ہے، براہِ مہربانی بتائیں کہ کیا وہ یہ ادویات استعمال کر سکتے ہیں؟؟
🎤 کیا کسی بد عقیدہ شخص سے گوشت خرید سکتے ہیں ؟؟
🎤 K-Electrictکی طرف سے زیادہ بل آنے کی صورت میں کیا کچھ دنوں یا کچھ گھنٹوں کے لئے میٹر بند یا آہستہ کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا شیئرز کا کاروبارکرنا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا بلڈنگ کا کرایہ لینا جائز ہے ؟؟
🎤 تصویر کیوں حرام ہے ؟؟
🎤 کیا یہ حدیث درست ہے کہ فتحِ مکہ کے وقت حضورﷺ نے فرمایا کہ “حق آگیا باطل چلا گیا اور باطل پھر نہ آئے گا”اگریہ درست ہے تو کیا موجودہ حالات میں جو لوگ مکہ و مدینہ پر قابض ہیں وہ حق پر ہیں، میری الجھن دور فرمائیں؟؟
🎤 کیا ایسی فلمیں جس میں حضورﷺ اور صحابہ کا فرضی کردار ہو، ایسی فلموں کا دیکھنا شرعاً کیسا ہے ؟؟
🎤 1۔nikeکے استعمال کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟؟
🎤 1۔ لطائف اور فرضی کہانیاں کہنا کیسا ہے؟؟
🎤 کیا والدہ کے قدم چومنا جائز ہے ؟؟
🎤 کیا پرائز بانڈ پر انعام جائز ہے ؟؟
🎤 کیا میں آغا خان کمیونٹی کے زیرِ انتظام چلنے والے اسکول/یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر سکتی ہوں ؟؟
🎤 کیا پرفیوم صرف ’الکوحل‘ کی وجہ سے حرام ہے ؟؟
🎤 کیا جسم کا کوئی حصہ یا خون کا عطیہ دینا جائز ہے ؟؟
🎤 مزارات پر ڈھول وغیرہ بجائے جاتے ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up