بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
حلال و حرام جائز ناجائز
🎤
حضرت خواجہ غریب نوازرحمۃ اﷲ علیہ کے مزار کے گنبد پر کسی بزرگ کا عکس نظر آیا، اس پر اگر کوئی شخص کہے کہ اسلام میں تصویر حرام ہے تو یہ مزار پر عکس کہاں سے آ گیا تو اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟
🎤
بیمہء زندگی کی پالیسی فروخت کرنے سے حاصل ہونے والے کمیشن کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟
🎤
کیا ختم شریف کا کھانا جائز ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا بکرے کی’ اوجھڑی ‘اور’ گردے ‘کھانا جائز ہے ؟؟
🎤
کیا میوزک سننا درست ہے، کیا نعت شریف کو میوز ک کے ساتھ پڑھنا چاھیئے ؟؟
🎤
مجھے وسوسے آتے ہیں کبھی اسلام سے متعلق، کبھی ﷲاور اس کے رسول سے متعلق۔
🎤
کینیڈا میں ملازمت کے ساتھ کمپنی کی طرف سے ’ایمپلائمنٹ انشورنس‘ ہوتا ہے جو کہ ملازمت ختم ہونے کے بعد انشورنس کمپنی سے ملتا ہے، کیا یہ رقم لینا درست ہے؟؟
🎤
1۔ قبر پر دیا جلانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤
کیا پرفیوم کی دکان میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟
🎤
خنزیر کھانا کیوں حرام ہے ؟؟
🎤
ہا تھ کی لکیر کا علم حاصل کرنے سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے ؟؟
🎤
ﷲتعالیٰ کے نام کے آگے جمع کا صیغہ لگانا درست ہے یا نہیں ؟؟
🎤
1۔ کیا انٹرنیٹ پر خریدو فروخت جائز ہے ؟؟
🎤
براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا میں DHA Girlsکالج میں تدریسی فرائض انجام دے سکتی ہوں، حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤
انگریزی میں اﷲتعالیٰ کے لئے لفظ “HE”کہا جاتاہے جبکہ یہی لفظ ایک آدمی کے لئے بھی کہا جاتا ہے، کیا اﷲ تعالیٰ کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا درست ہے؟؟
🎤
1۔ کیا ذی الحج کے دس دِنوں میں سر کے بال اور ناخن کاٹنا منع ہے ؟؟
🎤
میں اور میرے والد ایک اسٹور پر کام کرتے ہیں، جہاں بیٔر بھی فروخت ہوتی ہے، کیا ایسے اسٹور میں ملازمت جائز ہے ؟؟
🎤
’پرویز‘ نام رکھنا کیسا ہے اور اگر اس کی ممانعت ہے تو کیوں ؟؟
🎤
1۔ کیا بینک میں کسی بھی عہدہ پر ملازمت کرنا حرام ہے ؟؟
🎤
حضورﷺ رحمۃاللعالمین ہیں، کیا انہیں سلطانِ مدینہ کہہ کر ان کی شان میں کمی نہیں کر رہے ہیں ؟؟
🎤
2۔ کیا کھیل تماشہ سے پیسہ کمانا جائز ہے(مثال کے طور پر ویڈیو گیم، وغیرہ سے جو آمدنی حاصل ہوتی ہے)؟؟
🎤
کوئی غیر مسلم اگر ہمیں کوئی چیز کھانے کو بھیجے تو کیا اسے کھانا ہمارے لئے جائز ہو گا ؟؟
🎤
کیا مسجد کی تعمیر میں ہندو مستری (مزدور) سے کام لیا جا سکتا ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا جائز ہے؟؟
🎤
ایک کمپنی 6,000روپے لے کر اپنا ممبر بناتی ہے، اس کے بعد ہماری وساطت سے اگر کوئی نیا ممبر بنتا ہے تو کمپنی ہمیں منافع دیتی ہے، کیا یہ درست کام ہے؟؟
🎤
کیا مرغی کے دل کو کاٹے بغیر کھا سکتے ہیں؟؟
🎤
1۔ اگر کوئی شخص اپنی اولاد کو حرام کھلاتا ہے تو کیا اس شخص کی عبادات قبول ہونگی ؟؟
🎤
کیا شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کرنا جائز ہے ؟؟
🎤
کیا ’الکوحل‘ ملے پرفیوم کا استعمال جائز ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا قبر پر رونا درست ہے ؟؟
« پچھلا
1
2
3
4
5
…
11
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu