بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
حلال و حرام جائز ناجائز
🎤
1۔ چاول مناسب قیمت پر فروخت کرنے کے لئے دو مختلف کوالٹی کے چاول مکس کئے جاتے ہیں اور فروخت سے پہلے یہی مکس کئے ہوئے چاول کا سیمپل دکھایا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟؟
🎤
کیا ہم مسلمان اس نیّت سے کرسمس منا سکتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی یاد منائینگے ؟؟
🎤
دکان پر ٹی وی، وی۔سی۔آر (tv, vcr)کا کاروبار یا ان کی مرمت کا کام کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤
پرس (بٹوے) میں نعلین پاک وغیرہ ہو تو وہ بٹوہ شلوار کی جیب میں رکھ سکتے ہیں؟؟
🎤
آپ نے فرما یا کہ تصویر بنانا اور رکھنا دونوں منع ہے، جبکہ ہماری جیب میں کرنسی نوٹ ہوتے ہیں، اور ہم نماز بھی پڑھتے ہیں، اس سلسلے میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤
خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق اسلامی نقطئہ نظر کیا ہے؟؟
🎤
میں پیزا کی ڈلیوری کا کام کرتا ہوں، کیا آمدنی جائز ہو گی، اگر پیزا میں حرام گوشت شامل ہو؟؟
🎤
کیا شرطیہ ایصالِ ثواب جائز ہے مشلاً اگر آپ اجتماع میں آئے تو میرے عمرے کا ثواب آپ کو ملے گا ؟؟
🎤
اگر کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو اور دوسرا شخص اسے یہ کہے کہ “کیا جہنم بڑھ گیا ؟؟”تو کیا ایسا کہنا کفر ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا پیدائش کے دِن پر سالگرہ منانا جائز ہے؟؟
🎤
نجومی کو ہاتھ دکھانا شرعاً کیسا ہے؟؟
🎤
1۔میںU.S.A میں ایک اسٹور پر کام کرتا ہوں جہاں حلال اور حرام ہر قسم کی اشیاء فروخت ہوتی ہیں ،کیا وہاں مجھے ملازمت کرنی چاہیے؟؟
🎤
کیا پرفیوم لگانے سے نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤
نقد اور قسطوں پر کسی چیز کو خریدنے سے متلعق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤
سوفٹ ویئر ہاؤس میں کام کرنا کیسا ہے جہاں پر دیگر کام کے علاوہ بینک کے لئے بھی کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں ؟؟
🎤
میں حافظِ قرآن ہوں، رمضان میں داڑھی رکھ لیتا ہوں اور تراویح پڑھا تا ہوں، رمضان کے بعد داڑھی منڈھوا دیتا ہوں، اس کے بارے میں کچھ بتائیں ؟؟
🎤
کیا قوالی سننا جائز ہے ؟؟
🎤
جائے نماز کو کونے سے موڑ کر رکھنا کیسا ہے؟؟
🎤
1۔ کیا پرائز بانڈ کی زائد مالیت (آن)پر خریدو فروخت جائز ہے؟؟
🎤
2۔ کیا ڈاکٹر سے ختنہ کروانا درست ہے؟؟
🎤
1۔ حضرت ابو بکر رضی ﷲ عنہ کے والد نے جب اسلام قبول کیا ان کو حضور ﷺ کے سامنے لایا گیا، حضور ﷺ نے حکم دیا کہ ان کی دیکھ بھال کی جائے اور ان کے بالوں کو کلر کیا جائے۔ کیا یہ روایت درست ہے؟؟
🎤
کم عمری میں غلطی سے ہاتھ پر “T”کا نشان کھدوایا تھا لیکن اب وہ نشان مٹانے سے نہیں مٹتا، اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤
ایک عورت کے انتقال کے بعد اس کے والد اور بھائیوں نے اس کے چہرے کا بوسہ لیا، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤
مضاربہ سے متعلق کچھ بتائیں۔
🎤
کیا ڈیٹول، جس میں کہ الکوحل ہوتا ہے، سے سردھونے کہ بعد اگر سر کو دوبارہ صرف صاف پانی سے دھو لیں تو کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤
1۔ جس کالج میں، میں پڑھتا ہوں، وہاں” ….ماترم “، وغیرہ بھی پڑھایا جاتا ہے دل میں بُرا جان کر پڑھنا کیسا ہے نیز اس دوران ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہونا اور “سرسوتی “کی فوٹو پر مالا لگانا کیسا ہے ؟؟
🎤
کیا بچہ کو گود لینا شرعاً جائز ہے ؟؟
🎤
1۔ میرے پاس ایک ترجمہء قرآن شریف ہے، ترجمہ کرنے والے مولانا کا تعلق دوسرے مذہب سے ہے، کیا میں صرف عربی عبارت پڑھوں یا قرآن شریف کو اس عقیدے کی مسجد میں رکھ دوں یا اس عقیدے کے کسی شخص کو دے دوں؟؟
🎤
حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں مجھے 6لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ میں 10افراد کا کفیل ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔
🎤
کیا ’اجینو موتو‘ نمک استعمال نہیں کرنا چاہیے ؟؟
« پچھلا
1
2
3
4
…
11
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu