حج

🎤 حج کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ اگر عورت احرام سے باہر آنے کے لئے اپنے بال خود ہی کاٹے تو کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 میرے نام سے ہندوستان میں قربانی ہوتی ہے اس لئے میں یکم تا دس ذی الحج ناخن اور بال نہیں ترشوائے، دس ذی الحج کو سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ناخن اور بال ترشوا دیے، میرے دوستوں نے کہا کہ یہ سب بیکار گیا کیونکہ ابھی ہندوستان میں دس ذی الحج نہیں ہوئی ہے، کیا میرے دوستوں کا کہنا درست ہے ؟؟
🎤 مقروض پر قربانی کا حکم۔
🎤 2۔ احرام کی حالت میں خواتین کس طرح پردہ کریں ؟؟
🎤 1۔دم کی رقم کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا عمرہ کرنے سے پہلے بال کٹوا دینے چاہیے؟؟
🎤 ہمارے ایک ساتھی جن کا تعلق بھارت سے ہے، پچھلے دس سالوں سے یہاں (سعودی عرب) میں مقیم ہے، حج ادا نہیں کیا ہے۔ استدلال یہ کرتے ہیں کہ میں یہاں حج کی نیّت سے نہیں آیا ہوں لہٰذا اپنے ملک جاؤں گا اور پھر دوبارہ حج کے لئے آؤں گا، کیا یہ مؤقف درست ہے؟؟
🎤 1۔ کیا احرام کی چادر کو کسی اور استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟؟
🎤 1۔ طواف کے دوران کیا کعبۃ ﷲ کو دیکھنا حرام ہے؟؟
🎤 1۔ کیا کسی زندہ یا مردہ شخص کے نام پر قربانی کی جا سکتی ہے ؟؟
🎤 2۔ شوال کے مہینے میں عمرہ ادا کرنے کا شرعی حکم کیا ہے جبکہ حج ادا نہ کیا ہو ؟؟
🎤 1۔ منیٰ میں ٹھرنے کی بجائے مزدلفہ میں ٹھرا جا سکتا ہے کیونکہ جگہ نہ ہونے کی صورت میں ٹینٹ مزدلفہ میں لگائے جاتے ہیں؟؟
🎤 1۔ کیا روزانہ طائف سے مکہ آنے جانے والے شخص پر عمرہ لازم ہوتا ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up