بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq
Other Ulama
Events
Library
Article
Audio
Book
Islamic Images
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Shajrah
Video
About Us
Memon Masjid
Dars e Nizami
Madarsa
School
Support
بیعت تصوف
🎤
1۔ ﷲ کے نیک بندوں کی کیا نشانیا ں ہیں ؟؟
🎤
1۔ کس حد تک ہمیں اپنے مرشد کا حکم ماننا چاہیے ؟؟ ( ترکی میں ایک شیخ اپنے مریدوں کے گھر میں اپنی تصویر رکھنے کو جائز کہتے ہیں)
🎤
میں بوہر شریف میں بیعت ہوںجبکہ میرا دوست علی پور میں سعیدا شریف میں بیعت ہے ہم دونوں نقشبندی سلسلہ سے ہیں ، میں نے سنا ہے کہ دو شخص اگر مختلف سلسلوں میں بیعت ہوں تو وہ ایک دوسرے سے دوستی نہیں رکھ سکتے، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤
1۔روحانیّت کیا ہے؟؟
🎤
2۔ کیا خط و کتابت کے ذریعے مرید ہوا جا سکتا ہے؟؟
🎤
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم پر حاضری آتی ہے۔ اسلامی نقطہء نگاہ سے اس کی کیا حقیقت ہے؟؟
🎤
3۔ نفس کی تخلیق کس طرح ہوتی ہے ۔ (جیسے کہ انسان کی تخلیق آگ، پانی، ہوا اور مٹی سے ہوتی ہے)؟؟
🎤
کیا یہ درست ہے کہ پیر کا عالم ہونا ضروری ہے ؟؟
🎤
مراقبہ کی کیا اہمیت ہے ،اور کیا یہ ضروری ہے؟؟
🎤
2۔ کیا اس دور میں بھی ﷲ کے ولی ہیں ؟؟
🎤
2۔ کیا اس ذکر کے لئے اجازت ضروری ہے ؟؟
🎤
کیالوحِ قرآنی کا ورد کر سکتے ہیں؟؟
🎤
درجِ ذیل سوالات میں نے پہلے بھی پوچھا تھا لیکن آپ نے ایک طریقہ سے وضاحت فرما دی تھی، براہِ کرم مجھے مخصوص جواب عنایت فرمائیں۔1۔ نفس کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ کیا اس کے معنیٰ کسی چیز کی خواہش ہے ؟؟
🎤
کیا مرید اپنے پیر سے بیعت توڑ سکتا ہے ؟؟
🎤
’شریعت‘، ’طریقت‘ اور ’معرفت‘ میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤
2۔ فقیری کیا ہے؟؟
🎤
3۔ ﷲ کے ولی کرامت کے درجہ تک کس طرح پہنچتے ہیں ؟؟
🎤
مرید کیوں ہوا جاتا ہے اور کیا مرید ہونا احادیث سے ثابت ہے ؟؟
🎤
اکثر دیو بندی، وہابی علمأ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، نقشبندیہ سے ہوتے ہیں تو کیا ان کے یہاں پیری مریدی کا سلسلہ نہیں؟؟
🎤
2۔ کیا کسی شخص کے لئے مرشد کا ہونا ضروری ہے؟؟
🎤
1۔”فتاویٰ افریقہ”میں اعلیٰ حضرت نے فرمایا کہ اپنے دل میں حضور غوث الاعظم رضی ﷲ عنہ کی محبت رکھتا ہے وہ انکا مرید ہے اور قادری ہے اس اعتبار سے کیا میں اپنے نام کے آگے قادری لکھ سکتا ہوں؟؟
🎤
1۔ حضور غوثِ اعظم کی کشتی پھرانے والے واقعے کی صحیح حقیقت کیا ہے؟؟
🎤
پیری مریدی سے متعلق قرآن سے کوئی حوالہ ؟؟
🎤
غوث، قطب، ابدال ۔ ان میں سب سے بڑا رتبہ کون سا ہے؟؟
🎤
1۔ ’بیتِ رضوان‘ کے مدِّ نظر رکھتے ہوئے فرمائیں کہ کیا یہ لازم ہے کہ بیعت کے وقت پیر اور مرید دونوں کا حاضر ہونا لازم ہے؟؟
🎤
1۔ مرید کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟
🎤
1۔ شیخ عبدالقادر جیلانی کا مرید ہونے کی کیا برکات ہیں ؟؟
🎤
1۔ ذکرِ شازلی کیا جاتا ہے، جس کے دوران ایک آواز نکالی جاتی ہے جو کہ ڈف یا میوز ک کی طرح ہوتی ہے، جس کے ساتھ ساتھ لفظِ ’ﷲ‘ بھی کہا جاتا ہے نیز عربی نعت بھی پڑھی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤
آج کل ایک مخصوص ذکرِ شریف(ذکرِخفی)ہوتا ہے۔ 1۔ کیا یہ ذکر قادری سلسلہ میں پڑھنا درست ہے ؟؟
🎤
کیا صوفی ازم بدعت ہے کہ جو لوگ دنیا کو ترک کردیتے ہیں اور دعوٰی کرتے ہیں کہ “انا الحق” ؟؟
1
2
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu