بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
عقائد فقہ اختلافی مسائل
🎤
کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟
🎤
کئی فرقوں کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں، براہِ کرم ’اہلِسنّت ‘ اور ’سلفی‘ میں فرق بتائیں۔
🎤
آپ لوگ مشرک اور کا فر ہیں۔
🎤
1۔ قادیانیوںسے متعلق اہلِسنّت و جماعت کی کیا رائے ہے؟؟
🎤
کئی فرقوں (وہابی، دیو بندی) سے ہوتا ہوا، الحمد ﷲ اب میں سنّی مسلمان ہوں، لیکن میرے ذہن میں کچھ الجھنیں ہیں۔ قرآن شریف کی ایک آیت کا مفہوم ہے: ’اﷲ تعالیٰ روزِ محشر تمام انبیأ (علیھم السلام)کو جمع کرے گا اور فرمائے گابتاو ٔتمھاری تبلیغ کے جواب میں لوگوں نے کیا کہا، سارے انبیأ(علیھم السلام) عرض کریں گے، تو بہتر جاننے والاہے‘۔ ایک حدیث میں ہے کہ ’حضرت عائشہ اور حضرت ابنِ عباس علیھم الرضوان سے مروی ہے کہ جب حضور ﷺ کے وصال کا وقت آیا توآپ ﷺ نے اپنے چہرے کو ڈھانپ لیا پھر چہرہ باہر نکال کر فرمایاکہ یہودو نصاریٰ کا بُرا ہو کہ انہوں نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو عبادت کی جگہ بنا لیا۔ (بخاری ومسلم)۔ ایک اور حدیث ابو مَرتد الغنوی سے روایت ہے کہ’رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا کہ قبر پر مت بیٹھ اور اُس کی طرف منہ کر کے دعا نہ کر‘۔ اسی طرح مسلم میں ایک اور حدیث ہے کہ ’رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی جھلستے ہوئے انگارے پر بیٹھے ، اُ س کے کپڑے جل جائیں یہاں تک کہ اُس کی جلد بھی جلنے لگ جائے اُ س سے بہتر ہے کہ وہ قبر پر بیٹھے‘۔ براہِ کرم مندرجہ بالا قرآن و حدیث کی وضاحت فرمائیں کہ کیا مزارات پر جانا جائز ہے اور کیا علمِ غیب کا عقیدہ رکھنا درست ہے؟؟
🎤
مولانا احمد رضا خان نے ’حسام الحرمین‘ کیوں لکھی اور اُن کے ساتھ مدینے شریف میں کیا ہوا ؟؟
🎤
1۔ کیا وہابی کو کافر کہہ سکتے ہیں؟؟
🎤
کیا ٹورنٹو (کینیڈا)میں بد مذہب اِمام کے پیچھے نماز پڑھوں ؟؟
🎤
وہابی کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اﷲعنہ اور حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ ، حضور ﷺ کو بھائی کہتے تھے اور ہم بھی حضور ﷺ کو بھائی کہہ سکتے ہیں۔ وضاحت کریں۔
🎤
2۔ کیا ہم اہلِسنّت، دیو بندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟
🎤
طاہرالقادری سے متعلق اور ان کا داڑھی کوایک مشت سے چھوٹی رکھنے کو جا ئز کہنے سے متعلق
🎤
2۔ لوگ قبر پر مزار تعمیر کر دیتے ہیں اور صاحبِ قبر کو ولی ﷲ کہتے ہیں، اس سے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟؟
🎤
کیا مزارات پر جا کر صاحبِ مزار کے لئے مغفرت کی دعا کرنی چاھیئے اور صاحبِ مزار کا وسیلہ مانگنا کیسا ہے ؟؟
🎤
1۔ ’اہلِسنّت ‘ اور ’دیو بندیوں‘ میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤
1۔ شیعہ حضرات زکوٰۃ کیوں نہیں دیتے؟؟
🎤
مزارات پر جانے کا ثبوت۔
🎤
کسی کے وسیلہ سے دعا کرنا۔
🎤
1۔کیا ہم حضورﷺ کو مدد کے لئے پکار سکتے ہیں ؟؟
🎤
1۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟؟
🎤
1۔حنفی شخص اپنی شافعی بیوی کو مسلکِ حنفی میں تبدیل کرسکتا ہے ؟؟
🎤
3۔ جاء الحق میں یہ لکھا ہے کہ نور سے مراد حضور ﷺ ایک آئینہ کے طرح ہے اور ﷲ تعالیٰ سے فیض لے کر دوسرے آئینوں تک پہنچاتے ہیں۔ حضور ﷺ کو نور قرار دینے کے لئے یہ مثال کیوں دی گئی ہے، میرے خیال یہ دلیل تو بغیر نور کے بھی ہے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
🎤
1۔”ولو انھم اذ ظلموا”….والی آیت قرآن میں کس مقام پر ہے اور کیا آپ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد سفارش کے لئے کوئی صحابی رضی اﷲ عنہ، آپ ﷺ کے در پر حاضر ہوئے؟؟ براہِ کرم حدیث کی کتاب کا حوالہ دیں۔
🎤
3۔ قسمت سے متعلق۔
🎤
2۔ حضور ﷺ کی حیات سے متعلق قرآنی حوالہ پیش کریں۔
🎤
حضرت مہدی علیہ السلام سے متعلق اہلِسنّت کا اور دوسروں کاکیا عقیدہ ہے؟؟
🎤
مزارات؍قبروں پر جانا کیسا ہے ؟؟
🎤
’نیاز‘ اور ’فاتحہ‘ میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤
کیا منہاج القرآن سے وابستہ لوگوں کا عقیدہ صحیح اہلِسنّت و جما عت کا ہے ؟؟
🎤
1 ۔شرک اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤
2۔ جتنے امام گزرے ہیں، ان میں کوئی اختلاف تھا؟؟
« پچھلا
1
…
6
7
8
9
10
…
15
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu