بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
عقائد فقہ اختلافی مسائل
🎤
کسی انسان کے دفنانے کے بعد اس کی روح کے ساتھ کیا معاملہ ہوتا ہے، میں نے سنا ہے کہ روح 40دن بعد آزاد ہوتی ہے؟؟
🎤
کیا حضورﷺ حاضروناظر ہیں ؟؟
🎤
میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰ حضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں ؟؟
🎤
1۔ میں یہاں (Daytona Beach, Flordia, USA)میں پچھلے ایک سال سے بحیثیت طالبِ علم مقیم ہوں یہاں پر ایک ہی مسجد وہابیوں کی ہے، میں یہاں پر جمعہ نہیں پڑھتا۔ ایک دن میں غلطی سے چلا گیا امام نے نماز کے بعد دعا نہیں کرائی میں نے معلو م کیا تو جواب میں کہا کہ اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟؟
🎤
3۔ زنا جب حرام ہے تو پھر اسلامی حکمراں لونڈی کیوں رکھتے تھے ؟؟
🎤
1۔سوئم اور چالیسویں کی شرعی حیثیت کیا ہے۔
🎤
حضورﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنے کا ثبوت ۔
🎤
3۔ حضورﷺ کو ’رسول اللہ ﷺ‘ یا ’یا رسول اللہ ﷺ‘ کہنا۔
🎤
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غوث الاعظم کہنا شرک ہے کیونکہ ﷲ تعالیٰ مدد کرنے والا ہے اور امامِ اعظم اور اعلی حضرت، رسول ﷲ ﷺ کو زیادہ مانتے ہیں؟؟
🎤
1۔ کیا ’اُمی‘ لفظ ایسے شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جو لکھنا اور پڑھنا نہ جانتا ہو؟؟
🎤
سنّی اور وہابی میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤
ہمارے گھر دیو بندیوں کا آنا جانا ہے، ان کے ساتھ ہمارا سلوک کیسا ہونا چاھیئے ؟؟
🎤
1۔ واقعہ کربلا سے پہلے مسلمان یومِ عاشورہ کو کیا عمل کرتے تھے؟؟
🎤
آپ لوگ بدعت کیوں کرتے ہیں ؟؟ ﷲ تعالیٰ سے مانگیں وہ غنی ہے، رحمٰن ہے، صمد ہے، اﷲ کے ولی صرف ﷲ کے ولی ہیں، خدا نہیں ہیں، صرف اور صرف ایاک نعبد و ایاک نستعین پر عمل کریں۔
🎤
1۔ حضرت علی نے حضرت معاویہ علیہم الرضوان سے جنگ کیوں کی؟؟
🎤
مسئلہ ایصالِ ثواب ۔
🎤
1۔ میرے ایک عزیز مولوی مودودی کی تفسیر کا روزانہ مطالعہ کرتے ہیں میں انے اُن کو کچھ سمجھایا اور “خزائن العرفان شریف”لا کر دی لیکن کیونکہ اس میں تفسیر نسبتاً کم ہے اور لکھا بھی کچھ باریک ہے اس لے اُنھوں نے مولوی مودودی کی تفسیر ہی کو جاری رکھا، اگر آپ کی نظر میں مودودی کی تفسیر میں بے ادبی اور گستاخیاں ہوں تو براہِ کرم نشاندہی فرما دیجیے۔
🎤
2۔ کیا اس وقت کوئی عالمِ دین مجتہد کے منصب پر فائز ہو سکتا ہے ؟؟
🎤
کیا کعبۃاﷲکے سامنے کسی کے وسیلے سے دعا مانگ سکتے ہیں ؟؟
🎤
کیا مزارات پر جاناجائز ہے ؟؟
🎤
کیا ایصالِ ثواب جائز ہے ؟؟
🎤
میں نے ’حی علی الصلوۃ‘پر کھڑے ہونے سے متعلق آپ کا ایک جواب سنا لیکن مطمئن نہیں ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ فقہ حنفی میں یہ غیر متنازعہ مسئلہ ہے۔ براہِ کرم کسی واضح حدیث سے میری تسلی فرمائیں۔
🎤
سنّی لڑکے کا شیعہ لڑکی سے شادی کرنا۔
🎤
اذان سے پہلے ’صلوٰۃوسلام‘ پڑھنا کیساہے ؟؟
🎤
4۔ اگر کسی پر رات میں غسل فرض ہو جاتا ہے جس کا اس کو علم نہیں ۔اگر وہ صبح غسل کئے بغیر نماز ادا کرتا ہے یا جماعت کرواتا ہے اور بعد میں دن میں اسے پتہ چلتا ہے کہ رات میں غسل فرض ہوا تھا تو اس کی فجر کی نماز اور جنہوں نے اس کے پیچھے نما ز ادا کی توان سب کے لئے کیا حکم ہے؟؟
🎤
ائمہ کرام کی ضرورت کیوں پیش آئی، کیا حضور ﷺ نے اپنی امت کو دین مکمل نہیں دیا؟؟
🎤
’اہلِحدیث‘ کے ایک مولانا نے ان کی ویب سائٹ (website)پر لکھا ہے کہ عرس منانا اور مزارات پر جانا ایسا ہے جیسا کہ ہندو مندر میں جا کر مدد مانگتے ہیں، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں ۔
🎤
دیو بندی حضرات کے مطابق اگر حضورﷺ کے موئے مبار ک عرب شریف میں نہیں تو یہاں کس طرح موجو دہیں،براہِ مہربانی وضاحت فرمائیں
🎤
1۔ ابنِ تیمیہ کے بارے میں علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟؟
🎤
3۔ میں نے سنا ہے کہ قادیانی، حضور ﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ قادیانی کو کافر قرار دیا گیا ہے؟؟
« پچھلا
1
…
9
10
11
12
13
…
15
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu