عملیات

🎤 کیا جمعہ کو قبرستان جانا درست ہے؟؟
🎤 فجر میں اٹھنے کے لئے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں۔
🎤 1۔ کیا قرآنی آیات ؍اسماء الحسنیٰ لکھے ہوئے تعویذ کھا سکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا میں “دعائے گنج العرش”پڑھ سکتا ہوں؟؟
🎤 1۔ کیا تعویذ میں ہندسہ ؍اعدادلکھنا جائز ہے اور اسکا ثبوت کہاں ہے ؟؟
🎤 براہِ کرم یہ بتائیں کہ زلزلہ کے دوران کیا ورد کرنا چاھیئے ؟؟
🎤 1۔ سب سے افضل دعا کون سی ہے ؟؟
🎤 کیا اسلامی نقطئہ نگاہ سے ہفتہ کے دنوں میں “جمعرات”کے دن کی کوئی اہمیت ہے؟؟
🎤 2۔ کسی بیماری اور تعلیم کے لئے بہترین دعا کیا ہے ؟؟ 3۔ قرآن شریف کی کسی ایسی سورۃ کا نام بتائیں جس کو پابندی سے پڑھنے سے آخرت میں زیادہ اجر ملے نیز کسی کے ایصالِ ثواب کے لئے بھی پڑھی جائے ۔
🎤 1۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟؟
🎤 میری عمر 27سال ہے مجھے حضور اکرمﷺ سے متعلق وسوسے آتے ہیں براہِ کرم کوئی حل بتائیں ۔
🎤 قرآن شریف میں سب سے زیادہ فضیلت والی سورۃ کون سی ہے؟؟
🎤 رمضان میں نیکیوں کا ثواب کتنا ملتا ہے ؟؟
🎤 کیا کوئی شخص ’جن‘ سے مل سکتا ہے؟؟
🎤 میرا ایک دوست اہلِحدیث ہے اس کو جواب دینے کے لئے درجِ ذیل سوالات پوچھ رہا ہوں:
🎤 کاروبار میں پریشانی سے دوری کے لئے وظیفہ ۔
🎤 1۔ میں نے خواجہ صاحب سے وظائف پڑھنے کی اجازت لے لی ہے لیکن میرے بھائی کا کہنا ہے کہ وظائف کی اجازت کسی عامل سے نہیں بلکہ کسی عالم سے لینی چاھیئے۔
🎤 شبِ براۃ کیا ہے، اسکی اہمیت کیا ہے،براہِ کرم حدیث سے بتائیں، نیز یہ شب متنازع کیوں ہے ؟؟
🎤 2۔ ’نمازِ غوثیہ‘ کس طرح پڑھی جاتی ہے اور اس میں کیا پڑھا جا تا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟؟
🎤 مسئلہ حرمتِ مصاہرت سے بچنے کی کوئی دعا تعلیم فرمائیں۔
🎤 مؤکل اور جنات کو قابو کرنے کے کیا نقصانات ہیں ؟؟
🎤 یا د داشت قوی کرنے کے لئے وظیفہ۔
🎤 1۔وظیفہ کس طرح ادا کرنا چاہیے ؟؟
🎤 میرے سر میں شدید درد رہتا ہے۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
🎤 3۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ بھی بتائیں۔
🎤 عیدالاضحٰی کی اہمیت اور اس دن کا بہترین عمل۔
🎤 2۔ براہِ کرم نوری اعمال بھی بھیجیں۔
🎤 اولاد کے حصول کے لئے کوئی وظیفہ۔
🎤 2۔ آپ نے فرمایاکہ آپ مجھے شمعِ شبستانِ رضا سے وظیفہ بتائینگے۔ میرے نام کا اسمِ اعظم ’الحق‘ ہے مجھے اس اسم کا ورد کس وقت اور کتنی تعداد میں کرنا چاہیے ؟؟
🎤 رمضان کے مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے، کیا گناہوں کا درجہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے، مطلب رمضان میں کیا 1گناہ 70کے برابر کر دیا جاتا ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up