بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
2۔ رقم کے اوپر رقم لینا سود کہلاتا ہے، جبکہ گل فروش نوٹوں کے ہار بیچتے ہیں اور رقم سے زائد رقم لیتے ہیں کیا یہ بھی سود ہے (جنگ اخبار نے اسے سود لکھا ہے )؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
243
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
کیا بغیر تکبر کے شلوار ٹخنوں سے نیچے تک رکھ سکتے ہیں ؟؟
★
1۔ سعودی عرب میں “معراج ربانی”نامی شخص جو کہ پہلے بریلوی تھا، اس کی کیسیٹس مارکیٹ میں کافی بِک رہی ہیں مگر اب وہ بریلوی مسلک کے سخت خلاف ہے اور اپنی تقریروں میں بریلوی مسلک کے خلاف کہتا ہے اور اعلیٰ حضرت کی کتابوں کے حوالوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر آپ اس کے بارے میں کچھ بتائیں کہ یہ کون شخص ہے تا کہ اس کو روکا جائے اور اہلِسنّت کو گمراہی سے بچایا جائے۔
★
ہمارے یہاں دو جماعتیں ہوتی ہیں ، اہلِسنّت کی اور دیو بندی کی، تراویح اہلِسنّت کے امام پڑھاتے ہیں، امام صاحب کہتے ہیں کہ دیو بندیوں کا بھی حق ہے کہ وہ یہاں نماز پڑھے۔ ایسے شخص کے بارے میں شرع حکم کیا ہے ؟؟
★
میوزک یا گانا سننے کی کیا سزا ہے ؟؟
★
ایک طلاق کے بعد بیوی یا شوہر اگر دوسرا نکاح کر لیں تو کیا یہ صحیح ہے؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu