1۔ یوسف لدھیانوی کی قبر پر کتبہ لگا ہوا ہے’قبر کی طرف رخ کر کے دعا مانگنا جائز نہیں ہے، حوالے کے لئے بخاری شریف دیکھیے ، وضاحت فرمائیں ۔
2۔ میری بچی جب تین ہفتہ کی تھی تو اسکے گلے میں تعویذ ڈالا تھا۔ اب بچی ٹھیک ہے کیا میں وہ تعویذ اس کے گلے سے نکال دوں اگر ’ہاں‘ تو تعویذ کوضائع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟؟
1۔ کیا حضرت عمر رضی اﷲتعالی عنہ نے جب اپنی بیٹی کو دفن کیا تو وہ اس وقت مسلمان نہیں تھے کسی کتاب کے حوالے سے بتائیں۔؟؟