کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شادی کے وقت لڑکیوں کے لئے ناک میں نتھ پہننا ضروری ہے۔ کیا اس کا اسلام سے کچھ تعلق ہے؟؟
3۔ کیا کوئی مسلمان اپنی جان بچانے کی خاطر اپنے آپ کو غیر مسلم ظاہر کر سکتے ہے؟؟ براہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
جب ہم سنّت نماز کی نیّت کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ’دو رکعت سنّت ‘، حضورﷺ نیّت میں کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟؟
ایک کمپنی 6,000روپے لے کر اپنا ممبر بناتی ہے، اس کے بعد ہماری وساطت سے اگر کوئی نیا ممبر بنتا ہے تو کمپنی ہمیں منافع دیتی ہے، کیا یہ درست کام ہے؟؟