حضرت عون اور حضرت محمد رضی ﷲ عنہما ، جو کہ کربلا کے میدان میں شہید ہوئے اس وقت اُن کی عمریں کیا تھیں؟؟
1۔ کیا عربی میں نام رکھنا ضروری ہے، میں نے حدیث میں پڑھا ہے کہ ’محمد‘ یا ’احمد‘ نام جو کہ عربی میں ہیں، ﷲ عزوجل کو بہت پسند ہیں۔
1۔آج کل لوگ اپنے آپ کو فرقے کے نام سے شناخت کراتے ہیں جبکہ اپنے آپ کو مسلمان کوئی نہیں کہتا، کیا اس طرح شناخت کرانا درست ہے ؟؟
اگر کوئی لڑکا یا لڑکی یتیم ہو اور اس کو گود لیا جائے تو اس لڑکے یا لڑکی کے بالغ ہونے کے بعد گود لینے والے ماں باپ سے پردے کی کیا شرائط ہیں؟؟