ایک شخص جس کی عمر 39سال ہے اور وہ 16سال کی عمر میں سنِ بلوغت کو پہنچا تھا اب وہ قضا نمازیں پڑھنا چاہتا ہو تو اب اسے کس طرح اور کل کتنی نمازیں اور کتنے سالوں کی نمازیں پڑھنا ہوں گی اور کس ترکیب سے پڑھے گا؟؟ براہِ کرم تفصیلاً جواب سے نوازیں۔
2۔سورۃ توبہ کی شروع کی آیت میں لفظِ برأت جو کہ مشرکین کے لئے استعمال کیا گیا ہے اس کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
مجھے پیشاب کے کچھ دیر بعد تک قطرے آتے ہیں جب کہ بعض اوقات نماز کے وقت بھی آتے ہیں 1۔ کیا میرا وضو اور میری نماز فاسد ہو جائے گی ؟؟
میں نے سنا ہے کہ رقم بینک میں نہیں رکھنا چاہیے اور یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ مفتی نظام الدین رضوی (جامعہء اشرفیہ) کااس بارے میں کوئی فتوٰی ہے، کیا مجھے وہ فتوٰی مل سکتا ہے ؟؟