میرے ایک دوست کا تعلق دوسرے مذہب سے ہے ، اس نے مجھے ایک کتاب دی ’المہند‘۔ اس کتاب کے متعلق کچھ بتائیں نیز اگر اس کتاب میں کوئی غلط عبارت ہو تو مطلع فرمائیں۔
3۔ کیا آپ رسول ﷲﷺ کو ان کے نواسوں سے بھی زیادہ چاہتے ہیں کہ انہوں نے مصیبت میں ﷲ کو پکارا اور آپ رسول ﷲﷺ کو پکارتے ہیں ؟؟